تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ransack" کے متعقلہ نتائج

ransack

لُوٹنا ، تلپٹ کرنا ، غارت کرنا (گھر، ملک وغیرہ کو ) -.

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

رَساؤ

(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

رَن٘گا

رنگا ہوا رنگین، شراب سے مخمور، جوش میں آیا ہوا

رَشْک

کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

رَقْصاں

فرط طرب یا وجد یا حال میں جھوم جھوم جانے کی کیفیت، ناچنے میں محو ہونا، گردش کرتا ہوا

رعنائی

زیبائی، حسن و جمال، حسنِ نظر، خود آرائی، وضع داری، خوش خرامی

رَعْنا

حسین، خوبصورت، رنگیلا، چھبیلا، وضعدار، بناؤ سنگھار سے رہنے والا، خود آرا، نیز استعارہ

رانْنا

رک : ران٘دنا.

رَنا

رہنا

ransack کے لیے اردو الفاظ

ransack

ˈræn.sæk

ransack کے اردو معانی

فعل

  • مکمل تلاشی لینا
  • تباہ کر دینا
  • تباہ و بربادکر کے مفلس بنادینا
  • غارت کرنا

ransack के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • मुकम्मल तलाशी लेना
  • तबाह कर देना
  • तबाह-ओ-बर्बाद कर के मुफ़लिस बना देना
  • ग़ारत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ransack)

نام

ای-میل

تبصرہ

ransack

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone