تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ram" کے متعقلہ نتائج

رام

(ہندو) پروردگار، پرمیشور، خداوند

ram

بھیڑا

رام رَہْنا

فرمان٘بردار رہنا ، مُطیع رہنا ، مانوس ہونا.

رام کَرْنا

مطیع بنانا، فرمانبرداری کرنا، راہ پر لانا

رَم ہونا

بھاگ جانا ، دُور ہٹ جانا.

رَم کَرْنا

ہرن کا وحشت کرنا اور شکاری کے خوف سے بھاگنا

رام جانے

(ہندو) خدا جانے ، خدا معلوم ، خدا کو خبر ہے.

رام ہونا

مُطیع ہونا، زیر فرمان ہونا، فرماں بردار ہونا، تابع ہونا، راہ پر آنا

رَم رَہْنا

مُقیم ہونا .

رَمِ آہُو

ہرن کا وحشت میں آکے بہت تیزی کے ساتھ بھاگنا

رام کی مایا

خُدا کی قُدرت ، رام کی مایا ، فِطرت ، نیچر .

رام رام سَت ہے

خدا سچّا ہے

رام کَہانی

داستان، طویل قصّہ، طُولانی سرگُزشت

رَم جانا

قیام کرنا، جاگزیں ہونا، رہ جانا

رام جَنی

ہندو لاوارث عورت جو عصمت فروشی کرنے لگے، کسبی، رنڈی

ram کے لیے اردو الفاظ

ram

ræm

ram کے اردو معانی

  • مینڈھا
  • دنبہ
  • نر بھیڑ
  • کسی چیز کو ضرب مارنے، کچلنے، دھکیلنے یا اس پر زور لگانے کا کوئی آلہ
  • ضرب مارنے والا دھموسا
  • موسل
  • کسی اہرن پر رکھی ہوئی چیز کو ضرب مارنے والی بھاری موگری
  • ایک پسٹن، جیسے ما قوائی شکنجے کا
  • ما قوائی دھموسا
  • جنگی بحری جہاز کے مستک میں لگی ہوئی نوک یا پھالی جس سے دشمن کے جہاز کو توڑنے کا کام لیا جاتا ہے
  • کوبا
  • درمٹ
  • قلابہ
  • موگری
  • ایسی پھالی والا جہاز
  • (بڑے R سے) برج حمل
  • بُرج میکھ

ram के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मेंढा
  • दुंबा
  • नर भीड़
  • किसी चीज़ को ज़रब मारने, कुचलने, धकेलने या इस पर ज़ोर लगाने का कोई आला
  • ज़रब मारने वाला धमोसा
  • मोसुल
  • किसी अहरन पर रखी हुई चीज़ को ज़रब मारने वाली भारी मोगरी
  • एक पिस़्टन, जैसे मा कवाय शिकंजे का
  • मा कवाय धमोसा
  • जंगी बहरी जहाज़ के मस्तक में लगी हुई नोकिया फ़ाली जिस से दुश्मन के जहाज़ को तोड़ने का काम लिया जाता है
  • क़ूबा
  • दरमट
  • क़ुल्लाबा
  • मोगरी
  • ऐसी फ़ाली वाला जहाज़
  • (बड़े R से) बुरज-ए-हमल
  • बुरज मेख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ram)

نام

ای-میل

تبصرہ

ram

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone