تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام رام سَت ہے" کے متعقلہ نتائج

رام رام سَت ہے

خدا سچّا ہے

رام بَھروسا بھاری ہے

جو بھروسا خُدا کی ذات پر کیا جائے وہ پرائے بھروسے سے بہتر و برتر ہے

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

چیلے لاویں مانگ کَر بَیٹھا کھائے مَہَنت، رام بَھجَن کا نام ہے پَنْتھ

بھجن نام کو ہے یہ سب پیٹ بھرنے کے طریقے ہیں ، چیلے مانگ کر لاتے ہیں ، گرو بیٹھے کھاتے ہیں .

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رام رام سَت ہے کے معانیدیکھیے

رام رام سَت ہے

raam raam sat haiराम राम सत है

نیز : رام رام سَت ہیں, رام ہی رام سَت ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رام رام سَت ہے کے اردو معانی

  • خدا سچّا ہے
  • خدا جس کا مددگار ہے اس کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے

    مثال اِس اثنا میں دور سے رام رام ست کی آواز آئی.(۱۸۹۲، طلسمِ ہوشربا، ۶ : ۱۰) ہر کُوچے سے ”رام رام ست ہے“ اور "انّا لِلہ و اِنّا للہ وَ اِنّا اِلیہ راجعُون“ کی صدائیں چلی آرہی ہیں.(۱۹۷۰، یادوں کی برات، ۳۹) مُشرک بھی جب جنازہ کو لے جاتا ہے تو موت کے باعث اللہ کو بُرا نہیں کہتا اور یہی کہتا ہے کہ رام ہی رام ستّ ہے یعنی اللہ ہی حق ہے، ستّ بولو دت ہے یعنی حق بولنے میں نجات ہے.(۱۹۵۹، تفسیرِ ایوبی، ۱۷۸)

    مثال ہندو ارتھی کے ساتھ یہ جُملہ کہتے ہوئے چلتے ہیں

Urdu meaning of raam raam sat hai

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa sachchaa hai
  • Khudaa jis ka madadgaar hai is ka ko.ii kyaa bigaa.D saktaa hai

राम राम सत है के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर सच्चा है
  • ईश्वर जिसका सहायक है उसका कोई क्या बिगाड़ सकता है

    विशेष सत= सत्य। हिंदू अर्थी के साथ ये जुमला कहते हुए चलते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رام رام سَت ہے

خدا سچّا ہے

رام بَھروسا بھاری ہے

جو بھروسا خُدا کی ذات پر کیا جائے وہ پرائے بھروسے سے بہتر و برتر ہے

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

چیلے لاویں مانگ کَر بَیٹھا کھائے مَہَنت، رام بَھجَن کا نام ہے پَنْتھ

بھجن نام کو ہے یہ سب پیٹ بھرنے کے طریقے ہیں ، چیلے مانگ کر لاتے ہیں ، گرو بیٹھے کھاتے ہیں .

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام رام سَت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام رام سَت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone