تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"radix" کے متعقلہ نتائج

radix

ماخَذ

دَرَخْشاں

(عام طور پر سورج چاند وغیرہ کی صفت) چمکتا ہوا، روشن، چمکیلا، پر نور

دَھنداکْشی

लता करंज

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

رَنْدَہ

رندا، بڑھئی کا اوزار

رِدَّہ

ایک دیسی دوا، مزہ تلخ و تیز شیرینی مائل ہے، اور مِزاج میں سرد و خُشک ہے.

دَرَخْش

بجلی، کرنٹ، پھرتیلی، چنچلتا، روشنی، جلو

داءُ الرَّقْص

(طب) مرضِ رقص، ایک بیماری جس میں مریض کے جسم کے ایک یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات میں بلا ارادہ غیر منتظم حرکات واقع ہوتی ہیں، ارتعاش ، رعشہ.

رَڑَک

چُبھن، خلش، کھٹک

رِدَّت

مُرتد ہوجانے کا عمل، اَرتداد

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

مِہرِ دَرَخشاں

روشن چمکتا سورج ۔

دِیپ دِرَکْش

چراغ دان کی شاخ ، موم بتّی .

ہی رَہی

بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .

radix کے لیے اردو الفاظ

radix

ˈreɪ.dɪks

radix کے اردو معانی

  • منبع یا مبدا
  • ماخذ
  • مصدر
  • اصل
  • (ریاضی) اعداد کے کسی نظام کی بنیاد کے طور پر اختیار کیا گیا ایک عدد
  • لوگارتھم کا بنیادی عدد
  • (تشریح الاعضا) اصل یا جڑ خصوصاً عصب قحفی یا عصب نخاعی کی اصل یا جڑ
  • (نباتیات) پودے کی جڑ
  • بیخک
  • جڑی کونپل

radix के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मंबा या मब्दा
  • माख़ज़
  • मुसद्दिर
  • असल
  • (रियाज़ी) आदाद के किसी निज़ाम की बुनियाद के तौर पर इख़तियार किया गया एक अदद
  • लोगार थम का बुनियादी अदद
  • (तशरीह उल-आज़ा) असल या जड़ ख़ुसूसन असब क़हफ़ी या असब नख़ाई की असल या जड़
  • (नबातीयात) पौदे की जड़
  • बीख़क
  • जुड़ी कोन्पल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (radix)

نام

ای-میل

تبصرہ

radix

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone