تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"raclette" کے متعقلہ نتائج

raclette

سوئٹزر لینڈ کی ایک پگھلائے ہوئے پنیر سے بنائی ہوئی ڈش جو عموماً آلوؤں کے ساتھ کھائی جاتی ہے ۔.

داخِلِیَّت

۱. حقیقت ، باطن ، عالم ارواح .

décolleté

(نیز décolletée) نیچے گریبان کا (لباس وغیرہ).

داخِلِیَّت پَسَنْدی

ذاتی پسند .

خُدا رَکْھتے ہیں

ہمارا بھی اللہ ہے، ہمارا بھی کوئی محافظ ہے

خُدا رَکْھتے تھے

ہمارا بھی اللہ ہے ، ہمارا بھی کوئی محافظ ہے.

ہَم بھی زَباں رَکْھتے ہَیں

ہم بھی بول سکتے ہیں ، ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں ۔

پیٹ سب رکھتے ہیں

مادی ضروریات سب کی ہوتی ہیں، سب کو بھوک لگتی ہے، سب کو خوراک چاہیئے

کھانا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہَیں

اپنی مصیبت و ہلاکت کو چھپاتے ہیں

ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگا تار آنسووں کی بارش ہونا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، زار و قطار رونا

تَبانچَہ مارے مُنھ لال رَکْھتے ہیں

بناوٹ سے سرخروئی ظاہر کرتےہیں ؛ بہت سختی کرتے ہیں

کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.

کَہیں پاؤں رَکھتے ہیں کَہیں پَڑتا ہے

۔ نشہ یا ضعف سے یہ حالت ہے کہ ہر قدم پر لڑکھڑاتے ہیں اور گرے جاتے ہیں۔ ؎

کَہِیں پانو رَکْھتے ہیں کَہِیں پَڑتا ہے

ہوش و حواس ٹِھکانے نہیں ، نشہ یا ضعف سے یہ حالت ہے کہ ہر قدم پر لُڑھکتے پھرتے ہیں.

چار ہاتھ پانو سَب رَکھتے ہیں کُچھ تُمہارے ہی نَہیں ہیں

کماؤ کھاؤ

raclette کے لیے اردو الفاظ

raclette

raclette کے اردو معانی

اسم

  • سوئٹزر لینڈ کی ایک پگھلائے ہوئے پنیر سے بنائی ہوئی ڈش جو عموماً آلوؤں کے ساتھ کھائی جاتی ہے ۔.

raclette के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • स्विटज़रलैंड की एक पिघलाए हुए पनीर से बनाई हुई डिश जो उमूमन आलूओं के साथ खाई जाती है ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (raclette)

نام

ای-میل

تبصرہ

raclette

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone