تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"racket" کے متعقلہ نتائج
racket کے لیے اردو الفاظ
racket کے اردو معانی
- دَھکّم پیل
- فُغاں
- ہُلَّڑ
- شَغَب
- شور
racket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- धक्कम-पेल
- फ़ुग़ाँ
- हुल्लड़
- शग़ब
- शोर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rickettsia
جنس رکٹسیا کا ایک جرثومہ جو تپ دق محرقہ (ٹائفس) اور دوسرے بخار پیدا کرتا ہے [ امریکی ماہر H.T. Ricketts کے نام پر م : ۱۹۱۰ء].
راکِٹ
ہوائی بان، خدنگا، ایٹمی راکٹ، راکٹ : خلائی جہازوں اور ہتھیاروں کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والا ایک نظام، گول اور مخروطی شکل کا ایک بم
docket
برط (الف) مال یا اشیا کی فہرست ، فرد مدات یا چٹ، لیبل بطور یادداشت (ب) مال کی فرمائش، آرڈر۔.
rickets
بچوں کی سوکھے کی بیماری جس میں ہڈیاں خصوصاً ریڑھ کی ہڈی نرم پڑ جاتی ہے ، ٹانگیں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں؛ ملائمت عظام ، ہڈیوں کی نرمی جو وٹامن ڈی کی کمی سے پیدا ہوتی ہے ۔.
wall rocket
دیواری لہسن، جنگلی پودا جس پر زرد پھول آتے ہیں ، مسلنے سے بد بو پھیلتی ہےDiplotaxis muralis ۔.
خَلائی راکِٹ
خلائی جہاز کو خلا میں پہنچانے ولا راکٹ (راکٹ کے اوپر کے حصے (کیپسول) میں خلا نورد بیٹھنا ہے اور نچلے حصوں میں ایندھن کے ٹینک ، پمپ احترافی خانہ ، ایندھن اور تکسید کار ہوتے ہیں) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (racket)
racket
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔