Search results
Saved words
Showing results for "racket"
Urdu words for racket
racket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- टेनिस और बैडमिंटन वग़ैरा में इस्तिमाल होने वाला छक्का (रैकट) जिस में बैज़वी हिस्सा नायलन या तांत से (चौख़ाना अंदाज़ में) बना होता है
- टेनिस और बैडमिंटन वग़ैरा का रैकट
- टेबल टेनिस का (छोटा) बला/रैकट
- टेनिस या सकवाश के बले/रैकट की शक्ल का बर्फ़ पर चलने का चौड़ा जूता
- बर्फ़ मोज़े
- (जमा लेकिन तरकीब में वाहिद) दीवारों के अहाते में बिलों/रैकटों और गेंद से खेला जाने वाला खेल
- सकवाश
racket کے اردو معانی
- ٹینس اور بیڈمنٹن وغیرہ میں استعمال ہونے والا چھکا (ریکٹ) جس میں بیضوی حصہ نائلن یا تانت سے (چوخانہ انداز میں) بنا ہوتا ہے
- ٹینس اور بیڈمنٹن وغیرہ کا ریکٹ
- ٹیبل ٹینس کا (چھوٹا) بلا/ریکٹ
- ٹینس یا سکواش کے بلے/ریکٹ کی شکل کا برف پر چلنے کا چوڑا جوتا
- برف موزه
- (جمع لیکن ترکیب میں واحد) دیواروں کے احاطے میں بلوں/ریکٹوں اور گیند سے کھیلا جانے والا کھیل
- سکواش
Related searched words
rickettsia
جنس رکٹسیا کا ایک جرثومہ جو تپ دق محرقہ (ٹائفس) اور دوسرے بخار پیدا کرتا ہے [ امریکی ماہر H.T. Ricketts کے نام پر م : ۱۹۱۰ء].
rocket
a large cylinder-shaped object that moves very fast by forcing out burning gases, used for space travel or as a weapon
docket
برط (الف) مال یا اشیا کی فہرست ، فرد مدات یا چٹ، لیبل بطور یادداشت (ب) مال کی فرمائش، آرڈر۔.
rickets
بچوں کی سوکھے کی بیماری جس میں ہڈیاں خصوصاً ریڑھ کی ہڈی نرم پڑ جاتی ہے ، ٹانگیں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں؛ ملائمت عظام ، ہڈیوں کی نرمی جو وٹامن ڈی کی کمی سے پیدا ہوتی ہے ۔.
wall rocket
دیواری لہسن، جنگلی پودا جس پر زرد پھول آتے ہیں ، مسلنے سے بد بو پھیلتی ہےDiplotaxis muralis ۔.
KHalaa.ii-rocket
خلائی جہاز کو خلا میں پہنچانے ولا راکٹ (راکٹ کے اوپر کے حصے (کیپسول) میں خلا نورد بیٹھنا ہے اور نچلے حصوں میں ایندھن کے ٹینک ، پمپ احترافی خانہ ، ایندھن اور تکسید کار ہوتے ہیں) .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (racket)
racket
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone