تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quick" کے متعقلہ نتائج
quick کے لیے اردو الفاظ
quick کے اردو معانی
- جلدی
- فوری
- تیز
- سریع
- کوئی چیز جو جلدی جلدی حرکت کرے جیسے کوئی عمل یا طریقۂ کار جو جلدی جلدی واقع ہو اور جلدی جلدی ختم ہو
- ذہین
- مستعد
- ذکی الحس
- طبّاع
- زود فہم
- صحیح الجسم
- پھر تیلا
- سرعت کے ساتھ کام کرنے والا یا سُرعت سے کام کرنے کے قابل
- جذباتی طور سے حسّاس یا زودرنج
- سیماب وش، متلون مزاج
- جلد خفا ہو جانے والا یا بگڑ جانے والا
- بے صبرا
- تنک مزاج
- جلدی جلدی موقف یا سمت بدلنے والا
quick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जल्दी
- फ़ौरी
- तेज़
- सरीअ
- कोई चीज़ जो जल्दी जल्दी हरकत करे जैसे कोई अमल या तरीक़ा-ए-कार जो जल्दी जल्दी वाक़्य हो और जल्दी जल्दी ख़त्म हो
- ज़हीन
- मुस्तइद
- ज़की अलहस
- तबाऐ
- ज़ूद फ़हम
- सही अलजसम
- फुर्तीला
- स्रात के साथ काम करने वाला या सुरात से काम करने के काबिल
- जज़बाती तौर से हस्सास या ज़ोदरनज
- सीमाब विश्, मुतलव्विन मिज़ाज
- जल्द ख़फ़ा हो जाने वाला या बिगड़ जाने वाला
- बे सुबरा
- तनिक मिज़ाज
- जल्दी जल्दी मौक़िफ़ या सिम्त बदलने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quick)
quick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔