تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quicksand" کے متعقلہ نتائج

quicksand

دُلْدُل

کسانی

کسان کا کام یا پیشہ، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعتی کام کاج

کِکْیانا

بندر کی طرح چلّانا

کِلْسانا

جلانا ، تڑپانا .

کِسانْنی

کسان کی بیوی، کھیتی باڑی کرنے والی عورت، کھیتی باڑی کرنے والے کی بیوی.

کِسان

(زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، کاشتکاری پیشہ

کَسَنڈ

ایک قسم کی دھات ، سیسا.

کِرْسان

رک : کسان .

کِیکَڑ

رک: کیکر .

نَہ گائے کے تَھن نَہ کِسان کے بھانْڈا

دونوں مفلس قلاش ہیں ، دونوں ناکار

نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان

نہ آقا کو دوسرا نوکر میسر ، نہ نوکر کو دوسرا آقا نصیب ، دونوں کا ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں (

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

کھیت گَئے کِسان

انسان کا پیشہ اس کے کام سے معلوم ہوتا ہے

تِین ہَیں ساہ کسان کے، جھان٘د، جال اور کَیر

کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ

قحط اور خشک سالی کسان کے لئے تباہی کا باعث ہے

quicksand کے لیے اردو الفاظ

quicksand

ˈkwɪk.sænd

quicksand کے اردو معانی

  • ریگ رواں
  • دلدل
  • زمین کا ایک ایسا ٹکڑا جس پر گہرائی تک نرم، ڈھیلی یا مرطوب ریت پائی جاتی ہو اور جس پر جو بھی وزنی چیز آئے (انسان، جانور یا اور کوئی بھاری چیز) وہ اس میں دھنس جائے

quicksand के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रेग रवां
  • दलदल
  • ज़मीन का एक ऐसा टुकड़ा जिस पर गहराई तक नरम, ढीली या मर्तुब रीत पाई जाती हो और जिस पर जो भी वज़नी चीज़ आए (इंसान, जानवर या और कोई भारी चीज़) वो इस में धँस जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quicksand)

نام

ای-میل

تبصرہ

quicksand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone