تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quartile" کے متعقلہ نتائج

quartile

فلکیات: دو اجرام کے متعلق جن کے درمیان ۹۰ درجے کا فاصلہ ہو ، تربیعی۔.

قَرْطَل

(لفظاً) ٹوکری (عموماً شاخوں یا بان٘س سے بنی ہوئی) نیز لوہے کا بنا ہوا ایک نوک دار آلہ جو جنگ کے موقع پر ہاتھ کی سونڈ میں پہناتے ہیں تاکہ مخالف کی سواری کو ہلاک یا زخمی کیا جا سکے.

کارٹل

cartel

کَرْتال

تالی، موسیقی نوبت، نقارہ اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب نیز ان چوبی ڈنڈوں کے جوڑ جن کو ایک دوسرے پر مارکر باجے کے طورپر تال اور سُر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا

کَھڑْتال

(موسیقی) لکڑی کی وہ دو پٹیاں جنھیں تنہا یا دوسرے سازوں کے ساتھ بجایا جات ہے ، چکچکی.

کَھڑْتَل

اکّھڑ ، انگھڑ ، کھرّا.

کَھرْتَل

بے میل ، صاف ستھرا ، اصلی.

کَھرْتَل رَہْنا

کھرا اور صاف رہنا ، سب سے الگ اور آزاد رہنا.

کَھرْتَل کَہْنا

صاف صاف اور کھلی کھلی کہنا، لاگ لپیٹ نہ رکھنا، کسی بات کو دل میں نہ رکھنا، آزادانہ بولنا

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قَرْطی

एक प्रकार का कपड़ा जो काले और हरे रंग का होता है।

قَرِینے

قرینہ (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ ، تراکیب میں مستعمل.

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

quartile کے لیے اردو الفاظ

quartile

ˈkwɔː.taɪl

quartile کے اردو معانی

اسم، صفت

  • شماریات) نقطۂ تقسیم)
  • تقسیم کرنے والے خط منحنی پر ایک ایسا نقطہ جو چوتھائی حصوں میں بانٹنے والی تقسیم کو ظاہر کرے جو مجموعی اکائیوں کے اعداد کے ایک چوتھائی کے مساوی ہو)
  • چوتھائیہ

quartile के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • शुमारियात) नुक़्ता-ए-तक़सीम
  • तक़सीम करने वाले ख़त-ए-मुनहनी पर एक ऐसा नुक़्ता जो चौथाई हिस्सों में बांटने वाली तक़सीम को ज़ाहिर करे जो मजमूई इकाइयों के आदाद के एक चौथाई के मुसावी हो
  • चोथाईआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quartile)

نام

ای-میل

تبصرہ

quartile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone