تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quantum" کے متعقلہ نتائج

quantum

حِصَّہ

quantum jump

اچانک بڑا اضافہ یا پیش رفت ۔.

quantum mechanics

طبیعیات: قدری نظریے کی ریاضیاتی شکل جو ( خصوصاً تحت جوہری ) ذرّات کی حرکت اور اس کے باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے اور جس کی رو سے ذرّات کو بھی امواج قرار دیا جاسکتا ہے ، قدریہ میکانیات ۔.

quantum chromodynamics

طبیعیات: ایک نظریہ جوتحت جوہری ذرّات کے درمیان شدید قوت کشش کو کوار کس کے گلوؤنوں کا تبادلہ کرنے کا نتیجہ قرار دیتا ہے ، قدری لون حرکیات ۔.

light quantum

کانٹوں

کانٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کاٹُو

(حیوان) کاٹنے والا

کانٹے

رک : کان٘ٹا جس کی یہ جمع اور مغیّرہ صورت ہے اور ترکیبات میں مستعمل ہے

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کانٹی

ضرب کا نشان جو کسی عبادت وغیرہ میں قابلِ اعتراض بات پر لگایا جاتا ہے

کانٹا

سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .

کَٹُّو

ایک درخت کا کام.

کانُو

کان ، عضوِ سماعت.

کَنٹا

वह पतली तथा छोटी लकड़ी जिसके एक सिरे पर चपड़ा या लाख लगा रहता है और जिससे चुड़िहारे चूड़ियाँ रँगते

quantum کے لیے اردو الفاظ

quantum

ˈkwɒn.təm

quantum کے اردو معانی

  • مقدار، حصہ ق، قدریہ
  • ایک خاص مقدار، ایک حصہ یا جزو
  • (طبیعیات) نظریۂ مقادیر میں ایک ذرہ یا خلیہ جو توانائی کی سب سے چھوٹی مقدار کا حامل ہو لیکن جو خود قائم رہنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا توانائی کی یہ مقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ہے
  • کوانٹم

quantum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मिक़दार, हिस्सा क, कुदरिया
  • एक ख़ास मिक़दार, एक हिस्सा या जुज़ु
  • (तबीअयात) नज़रिया-ए मुक़ादीर में एक ज़र्रा या ख़लीया जो तवानाई की सब से छोटी मिक़दार का हामिल हो लेकिन जो ख़ुद क़ायम रहने की सलाहीयत रखता हो या तवानाई की ये मिक़दार जो इकाई की हैसियत रखती है
  • क्वांटम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quantum)

نام

ای-میل

تبصرہ

quantum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone