تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quadrant" کے متعقلہ نتائج
quadrant کے لیے اردو الفاظ
quadrant کے اردو معانی
- ربع دائرہ
- ایک دائرے کا چوتھائی حصہ
- ایک دائرے کا قوس جو 90 درجے کا زاویہ بناتا ہو
- وہ شکل جو اس قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو دائرے کے مرکز سے محیط تک کھینچے گئے ہوں
- کوئی شکل جو چوتھائی دائرے کی طرح ہو جیسے کسی مشین کا حصہ
- کسی خاکے کا وہ چوتھائی حصہ جو اس کو دومحوروں سے تقسیم کرنے سے بنا ہو
- ایسا آلہ جو بتدریج 90 کا زاویہ بناتا ہو اور زاویہ دار بلندیوں کو ناپنے میں استعمال ہوتا ہو
- مزوّلہ
quadrant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रुबा दायरा
- एक दायरे का चौथाई हिस्सा
- एक दायरे का क़ौस जो 90 दर्जे का ज़ावीया बनाता हो
- वो शक्ल जो इस क़ौस और उन दो निस्फ़ क़तरों से महसूर हो जो दायरे के मर्कज़ से मुहीत तक खींचे गए हूँ
- कोई शक्ल जो चौथाई दायरे की तरह हो जैसे किसी मशीन का हिस्सा
- किसी ख़ाके का वो चौथाई हिस्सा जो इस को दो महवरों से तक़सीम करने से बना हो
- ऐसा आला जो बतदरीज 90 का ज़ावीया बनाता हो और ज़ावीयादार बुलंदीयों को नापने में इस्तिमाल होता हो
- मज़ो्वला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quadrant)
quadrant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔