تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quadrant" کے متعقلہ نتائج

quadrant

quadrantal

مُرَبَّع

خُرّان٘ٹ

معمّر، عمر رسیدہ ، تجربہ کار، آٹھوں گان٘ٹھ کمیت .

کَراں

کنارہ، حد، انتہا

کَدْرانا

साहस या हिम्मत छोड़ना, कायरता दिखलाना, डरना, भयभीत होना, कचियाना

کَڑاں

(موسیقی) ڈھولک کی چار تالوں میں سے ایک تال .

قُدْرَت

طاقت، قوّت، زور

کَراں کَراں

رک: کراں تا کراں.

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

کرانا

پیسنا، (عموماً) نیند میں دانت پیسنا، کراہنا، آہیں بھرنا.

کَثْرَت

زیادتی، بہتات، کثیر ہونا

کَتْرانا

رستہ کاٹ کر (دوسری طرف سے) نکل جانا، ایک راستہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلے جانا

کامْراں

کامیاب، بادشاہ، خوش نصیب، مقصد کو پالینے والا

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کَداں

کہاں ، کس جگہ ، کس وقت .

quadrant کے لیے اردو الفاظ

quadrant

ˈkwɒd.rənt

quadrant کے اردو معانی

  • ربع دائرہ
  • ایک دائرے کا چوتھائی حصہ
  • ایک دائرے کا قوس جو 90 درجے کا زاویہ بناتا ہو
  • وہ شکل جو اس قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو دائرے کے مرکز سے محیط تک کھینچے گئے ہوں
  • کوئی شکل جو چوتھائی دائرے کی طرح ہو جیسے کسی مشین کا حصہ
  • کسی خاکے کا وہ چوتھائی حصہ جو اس کو دومحوروں سے تقسیم کرنے سے بنا ہو
  • ایسا آلہ جو بتدریج 90 کا زاویہ بناتا ہو اور زاویہ دار بلندیوں کو ناپنے میں استعمال ہوتا ہو
  • مزوّلہ

quadrant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रुबा दायरा
  • एक दायरे का चौथाई हिस्सा
  • एक दायरे का क़ौस जो 90 दर्जे का ज़ावीया बनाता हो
  • वो शक्ल जो इस क़ौस और उन दो निस्फ़ क़तरों से महसूर हो जो दायरे के मर्कज़ से मुहीत तक खींचे गए हूँ
  • कोई शक्ल जो चौथाई दायरे की तरह हो जैसे किसी मशीन का हिस्सा
  • किसी ख़ाके का वो चौथाई हिस्सा जो इस को दो महवरों से तक़सीम करने से बना हो
  • ऐसा आला जो बतदरीज 90 का ज़ावीया बनाता हो और ज़ावीयादार बुलंदीयों को नापने में इस्तिमाल होता हो
  • मज़ो्वला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quadrant)

نام

ای-میل

تبصرہ

quadrant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone