تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"put on" کے متعقلہ نتائج

put on

اوڑْھنا

put one through one's paces

کسی سے اس کے کمالات

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پیٹ آنا

پیٹ چلنا، دست یا اسہال آنا

تِنْکا ہو تو توڑ لُوں پِیت نَہ توڑی جائے، پِیت لَگَت چُھوٹَت نَہیں جَب لَگ موت نَہ آئے

موت آنے تک محبت نہیں جاتی

پَتا نَہ ہونا

۔ غائب ہونا۔ نشان نہ ہونا۔ سراغ نہ ملنا۔ ؎

پَٹّی نَہ چھوڑْنا

پٹی سے لگے رہنا ، چار پائی کے قریب رہنا ؛ قریب رہنا ، جدا نہ ہونا.

پِیٹھ نَہ لَگْنا

بیقرار رہنا ، بے چین رہنا ، تڑپنا ، آرام نہ پانا.

پَتّا نَہ ہِلْنا

۔ لازم۔ (کنایۃً) حبس ہونا۔ ہوا بند ہونا۔ ؎

پیٹ نَہ بَھرْنا

بھوک کی خواہش پوری نہ ہونا.

پِیٹھ نَہ لَگانا

پیٹھ نہ لگنا (رک) کا تعدیہ.

لَلّو پَتّو آنا

خوشامد کرنے کا طریقہ جاننا

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

مر کر بھی چین نہ آنا ، مرنے کے بھی چین نہ پانا ، قبر میں آرام سے نہ رہنا.

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

put on کے لیے اردو الفاظ

put on

pʊt

put on کے اردو معانی

  • زیب تن کرنا
  • پہننا
  • اوڑھنا
  • چڑھانا
  • الزام لگانا
  • بہتان بندی کرنا
  • سزا دینا، ستانا
  • اختیار کر لینا کوئی انداز، بالخصوص غیر مخلصانہ یا بہروپ کے طور پر
  • پہننا، جیسے کپڑے
  • اطلاق کرنا یا عائد کرنا
  • کسی کھیل کی نمایش کرنا یا کسی کھیل کو پیش کرنا
  • (عوامی) کشش کے لیے چارا لگانا، پریشان کرنا دھوکے سے یا مبالغے سے

put on के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़ेब-ए-तन करना
  • पहनना
  • ओढ़ना
  • चढ़ाना
  • इल्ज़ाम लगाना
  • बोहतान बंदी करना
  • सज़ा देना, सताना
  • इख़तियार कर लेना कोई अंदाज़, बिलख़सूस ग़ैर मुख़लिसाना या बहरूप के तौर पर
  • पहनना, जैसे कपड़े
  • इतलाक़ करना या आइद करना
  • किसी खेल की नुमा यश करना या किसी खेल को पेश करना
  • (अवामी) कशिश के लिए चारा लगाना, परेशान करना धोके से या मुबालग़े से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (put on)

نام

ای-میل

تبصرہ

put on

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone