تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"put in" کے متعقلہ نتائج

put in

ڈالْنا

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پیٹ آنا

پیٹ چلنا، دست یا اسہال آنا

تِنْکا ہو تو توڑ لُوں پِیت نَہ توڑی جائے، پِیت لَگَت چُھوٹَت نَہیں جَب لَگ موت نَہ آئے

موت آنے تک محبت نہیں جاتی

پَتا نَہ ہونا

۔ غائب ہونا۔ نشان نہ ہونا۔ سراغ نہ ملنا۔ ؎

پَٹّی نَہ چھوڑْنا

پٹی سے لگے رہنا ، چار پائی کے قریب رہنا ؛ قریب رہنا ، جدا نہ ہونا.

پِیٹھ نَہ لَگْنا

بیقرار رہنا ، بے چین رہنا ، تڑپنا ، آرام نہ پانا.

پَتّا نَہ ہِلْنا

۔ لازم۔ (کنایۃً) حبس ہونا۔ ہوا بند ہونا۔ ؎

پیٹ نَہ بَھرْنا

بھوک کی خواہش پوری نہ ہونا.

پِیٹھ نَہ لَگانا

پیٹھ نہ لگنا (رک) کا تعدیہ.

لَلّو پَتّو آنا

خوشامد کرنے کا طریقہ جاننا

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

مر کر بھی چین نہ آنا ، مرنے کے بھی چین نہ پانا ، قبر میں آرام سے نہ رہنا.

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

put in کے لیے اردو الفاظ

put in

pʊt

put in کے اردو معانی

  • چڑھانا
  • بندرگاہ میں لانا
  • مداخلت کرنا، جیسے کسی بیان کے ذریعے
  • درخواست کرنا
  • عرضی پیش کرنا
  • (جہاز رانی) کسی بندرگاہ یا جہاز گاہ میں داخل ہونا
  • (بول چال) گزارنا یا صرف کرنا، جیسے وقت کا کسی مخصوص انداز سے

put in के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चढ़ाना
  • बंदरगाह में लाना
  • मुदाख़िलत करना, जैसे किसी बयान के ज़रीये
  • दरख़ास्त करना
  • अर्ज़ी पेश करना
  • (जहाज़रानी) किसी बंदरगाह या जहाज़ गाह में दाख़िल होना
  • (बोल चाल) गुज़ारना या सिर्फ़ करना, जैसे वक़्त का किसी मख़सूस अंदाज़ से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (put in)

نام

ای-میل

تبصرہ

put in

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone