تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"push" کے متعقلہ نتائج
push کے لیے اردو الفاظ
push کے اردو معانی
- دھکا دینا
- دھکیلنا
- ٹھیلنا
- ریلنا پیلنا
- کسی چیز کو قوت کے ساتھ دبانا
- دباؤ کے ساتھ آگے بڑھانا
- چوٹ لگائے بغیر گاڑی کو چلانا یا حرکت دینا (مسلسل و مستحکم دباؤ کے ساتھ)
- کھینچنے کی ضد
- دبانا یا آگے کی طرف بڑھنے پر زور دینا، دھکیلنا
- زور کا دھکا لگانا
- زور ڈالنا
- دبانا یا سوالات کی بوچھاڑ کرنا، جیسے بحث کے دوران کسی مقابل پر زور دینا
- وکالت کرنا
- تقاضا کرنا
- کسی چیز کے لیے اصرار کرنا یا اُسے قوت کے ساتھ فروغ دینا
push के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- धक्का देना
- धकेलना
- ठेलना
- रेलना पेलना
- किसी चीज़ को क़ुव्वत के साथ दबाना
- दबाओ के साथ आगे बढ़ाना
- चोट लगाए बगै़र गाड़ी को चलाना या हरकत देना (मुसलसल-ओ-मुस्तहकम दबाओ के साथ
- खींचने की ज़िद
- दबाना या आगे की तरफ़ बढ़ने पर ज़ोर देना, धकेलना
- ज़ोर का धक्का लगाना
- ज़ोर डालना
- दबाना या सवालात की बोछाड़ करना, जैसे बेहस के दौरान किसी मुक़ाबिल पर ज़ोर देना
- वकालत करना
- तक़ाज़ा करना
- किसी चीज़ के लिए इसरार करना या उसे क़ुव्वत के साथ फ़रोग़ देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (push)
push
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔