تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"posh" کے متعقلہ نتائج
posh کے لیے اردو الفاظ
posh کے اردو معانی
- پر رونق
- ٹھاٹ کا
posh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पुर-रौनक़
- ठाट का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پوشاکی
ایک کپڑا جو گاڑھے سے باریک اور تن زیب سے موٹا ہوتا ہے، عمدہ لباس، نفیس لباس، اچھا کپڑا، پوشاک
پوشِین
۔ (ف) دہلی میں مذکر۔ لکھنؤ میں مؤنث۔ ترجیح تذکیر کو ہے۔ بال دار۔ چمڑے کا کوٹ۔ کھال کا کرتا۔ کھال کی پوشش۔ (فقرہ) پوستین بہت گرم ہوتا ہے۔ ۲۔ مجازاً بدگوئی۔ عیب جوئی۔
پوشْیَہ وَرْگ
وہ لوگ یا اشیا (والدین بچے مہمان پوتر آگ وغیرہ) جن کی پرورش حفاظت یا احتیاط کرنی پڑے ؛ خاندان ، گھر والے .
پُش بَٹن تَہْذِیب
دور حاضر میں برق رفتاری اور خودکار آلات کے استعمال سے عموماً بٹن دباتے ہی گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہو جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (posh)
posh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔