تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pure" کے متعقلہ نتائج
pure کے لیے اردو الفاظ
pure کے اردو معانی
- اَصْل
- اَصْلی
- بے لَوْث
- خالِص
- کھارا
- کُنْدَن
- مُبَرَّا
- نیک
- پاک
- پاکِیزَہ
- صاف
- سَچا
- صَحِیح
- سُتھرا
- طاب
- اُجْلا
- اُجْلی
pure के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अस्ल
- अस्ली
- बे-लौस
- ख़ालिस
- खारा
- कुंदन
- मुबर्रा
- नेक
- पाक
- पाकीज़ा
- साफ़
- सच्चा
- सहीह
- सुथरा
- ताब
- उजला
- उजली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُودا
(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .
پُورے دُودھ کی
وہ عورت جو کسی کے بچے کو سارا دودھ پلانے کے لیے نوکر رکھی گئی ہو اور وہ اپنے بچے کو دودھ نہ پلائے ، وہ عورت جس کے دودھ میں کسی طرح کی کمی نہ ہو .
پُورے دِنوں ہونا
۔ (عو) حمل کا نواں مہینہ ختم ہونا۔ وضع حمل کے دن قریب ہونا۔ (فقرہ) حمیدہ پورے دنوں سے ہے خدا کی دین میں گھڑی پل لگ رہی ہے۔
پُورے دِن بَیٹھی ہونا
بچے کی ولادت قریب ہونا ، نواں مہینہ ختم ہونے والا ہونا ، وضع حمل کا زمانہ ہونا .
پَرا
(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pure)
pure
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔