تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"proceed" کے متعقلہ نتائج
proceed کے لیے اردو الفاظ
proceed کے اردو معانی
- بڑھنا
- آغاز ہونا
- واقع ہونا
- جاری رہنا
- حرکت یا ترقی کا جاری رہنا یا اُس کی تجدید ہونا
- آگے ہونا
- کسی ایک مقام، مرحلے یا موضوع سے کسی دوسرے مقام، مرحلے یا موضوع کی طرف پلٹنا
- جاری ہونا یا کسی اصل یا منبع سے آنا (from کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
- کام پر لگ جانا اور ایک خاص طریقے پر چلتے رہنا
- (قانون) کسی قانونی کارروائی کا شروع ہونا اور جاری رہنا
proceed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बढ़ना
- आग़ाज़ होना
- वाक़्य होना
- जारी रहना
- हरकत या तरक़्क़ी का जारी रहना या उस की तजदीद होना
- आगे होना
- किसी एक मुक़ाम, मरहले या मौज़ू से किसी दूसरे मुक़ाम, मरहले या मौज़ू की तरफ़ पलटना
- जारी होना या किसी असल या मंबा से आना (from के साथ इस्तिमाल होता है
- काम पर लग जाना और एक ख़ास तरीक़े पर चलते रहना
- (क़ानून) किसी क़ानूनी कार्रवाई का शुरू होना और जारी रहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (proceed)
proceed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔