تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"precedent" کے متعقلہ نتائج
precedent کے لیے اردو الفاظ
precedent کے اردو معانی
اسم
- نمونہ
- مثال
- نظیر
- فتویٰ سابق
- ترجیح
- بالانشینی
- کوئی کردہ یا گفتہ امر جو کام آ سکے یا مثال کے طور پیش کیا جا سکے یا کوئی ایسا قاعدہ جس کا اتباع بعد میں اسی قسم کے عمل میں کیا جا سکے
- (قانون) ایک قانونی فیصلہ جو اسی قسم کے یا اس سے مشابہ مقدمات میں آئندہ فیصلوں کے لیے نظیر کے طور پر کام آ سکے
صفت
- ماقبل
- مقدم
- اعلیٰ تر
- سابق
- پیشین
- سابقہ
- نظیری
- وقت میں پہلے واقع ہونے والا
- پیشتر
- بالاتر
- اہم تر
precedent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नमूना
- मिसाल
- नज़ीर
- फ़तवा साबिक़
- तर्जीह
- बाला-ए-नशीनी
- कोई कर्दा या गुफ़्ता अम्र जो काम आ सके या मिसाल के तौर पेश किया जा सके या कोई क़ाइदा जिसका इत्तिबा बाद में इसी क़िस्म के अमल में किया जा सके
- (क़ानून) एक क़ानूनी फ़ैसला जो इसी क़िस्म के या इससे मुशाबह मुक़द्दमात में आइंदा फ़ैसलों के लिए नज़ीर के तौर पर काम आ सके
विशेषण
- माक़ब्ल
- मुक़द्दम
- आला-तर
- साबिक़
- पेशीन
- साबिक़ा
- नज़ीरी
- वक़्त में पहले वाक़े होने वाला
- पेशतर
- बालातर
- अहम-तर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (precedent)
precedent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔