تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pride" کے متعقلہ نتائج
pride کے لیے اردو الفاظ
pride کے اردو معانی
- غرور
- تکبر
- خود رائی
- خود پسندی
- شیخی
- مغرور یا مفتخر ہونے کی صفت یا حالت
- دوسروں پر اپنی برتری کے متعلق اپنی ایک نامعقول رائے
- غیر معتدل خود ستائی
- اس وصف کا انعکاس متنفرانہ یا مغرورانہ طرز عمل میں
- ایک معقول خودداری جو شعور قدر پر مبنی ہو، وہ جو کسی کو مغرور بنا دے
- اپنے ذاتی کارناموں یا ملکیت وغیرہ کے سبب پیدا ہونے والا فخر و غرور
- کسی گروہ یا طبقہ کا بہترین حصہ
- بہترین حصه
- نفیس ترین یا انتہائی خوشگورا وقت یا حالت
- (ادب) شاندار یا بھڑک دار نمایش
- شیروں کا ایک گروہ
pride के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़रूर
- तकब्बुर
- ख़ुद राई
- ख़ुद पसंदी
- शेखी
- मग़रूर या मुफ़्तख़िर होने की सिफ़त या हालत
- दूसरों पर अपनी बरतरी के मुताल्लिक़ अपनी एक नामाक़ूल राय
- ग़ैर मोतदिल ख़ुद सताई
- इस वस्फ़ का इनइकास मतनफ़राना या मग़रूराना तर्ज़ अमल में
- एक माक़ूल ख़ुद्दारी जो शऊर क़दर पर मबनी हो, वो जो किसी को मग़रूर बना दे
- अपने ज़ाती कारनामों या मिल्कियत वग़ैरा के सबब पैदा होने वाला फ़ख़र-ओ-ग़रूर
- किसी गिरोह या तबक़ा का बेहतरीन हिस्सा
- बेहतरीन हिस्से
- नफ़ीस तरीन या इंतिहाई ख़ोशगोरा वक़्त या हालत
- (अदब) शानदार या भड़कदार नुमा यश
- शेरों का एक गिरोह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pride)
pride
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔