تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"press" کے متعقلہ نتائج
press کے لیے اردو الفاظ
press کے اردو معانی
- داب
- شکنجہ
- دباؤ مشین
- چھاپہ خانہ
- دبانے کا پیچ
- استری
- داب مشین
- کوئی آلہ یا مشین جس سے کوئی بھی مجسم چیز نچوڑی یا توڑی جا سکے یا اُسے زیادہ مربوط شکل اختیار کرنے پر مجبور کیا جا سکے
- چھاپنے والی مشین
- پرنٹنگ پریس
- مطبع
- عام طور پر مطبوعہ ادب، بالخصوص اخبارات (the کے ساتھ)
- صحافت بطور مجموعی
- اخبارات کے نامہ نگار
- چھاپنے، شائع کرنے ، نشر کرنے والے ادارے اور اس کے کارکن/ عملہ
- ہجوم
- انبوه
- افراد کا کثیر مجمع جو کسی جگہ اکٹھا ہو گیا ہو
- دبانے کا عمل
- د ہائے جانے یا دباؤ ڈالے جانے کی حالت
- شراب کی ٹنکی
- ناند یا حوض
- کھڑی الماری جس میں کپڑے اور دیگر اشیا رکھی جاتی ہیں
- ہنگامی حالت
- معاملات کے ہنگامی تقاضے
- خمیدگی یا ٹیڑھے پن کو روکنے کے لیے چوبی یا دھاتی چوکھٹا جیسے ٹینس کے بلے کا
- داب دیئے ہوئے یا استری شدہ ملبوسات کی صاف ستھری حالت
- (ویٹ لفٹنگ) وزن کو کاندھے تک لے جانے اور بازوؤں پر بالا کرنے کا عمل
- بالا
press के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दाब
- शिकंजा
- दबाओ मशीन
- छापाख़ाना
- दबाने का पेच
- इस्त्री
- दाब मशीन
- कोई आला या मशीन जिस से कोई भी मुजस्सम चीज़ नचोड़ी या तोड़ी जा सके या उसे ज़्यादा मरबूत शक्ल इख़तियार करने पर मजबूर किया जा सके
- छापने वाली मशीन
- प्रिंटिंग प्रैस
- मतबा
- आम तौर पर मतबूआ अदब, बिलख़सूस अख़बारात (the के साथ
- सहाफ़त बतौर मजमूई
- अख़बारात के नामा निगार
- छापने, शाय करने , नशर करने वाले इदारे और इस के कारकुन/ अमला
- हुजूम
- अनबोए
- अफ़राद का कसीर मजमा जो किसी जगह इकट्ठा हो गया हो
- दबाने का अमल
- द हाय जाने या दबाओ डाले जाने की हालत
- शराब की टंकी
- नांद या हौज़
- खड़ी अलमारी जिस में कपड़े और दीगर अश्या रखी जाती हैं
- हंगामी हालत
- मुआमलात के हंगामी तक़ाज़े
- ख़मीदगी या टेढ़े पिन को रोकने के लिए चोबी या धाती चौखटा जैसे टेनिस के बले का
- दाब दिए हुए या इस्त्री शूदा मलबूसात की साफ़ सुथरी हालत
- (वेट लिफ़्टिंग) वज़न को कांधे तक ले जाने और बाज़ूओं पर बाला करने का अमल
- बाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (press)
press
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔