تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pressurize" کے متعقلہ نتائج

pressurize

(خصوصاً بطور pressurized صف) بلند پرواز (ہوائی جہاز وغیرہ میں) زیادہ بلندی پر ہوا کا معمول کا دباؤ قائم رکھنا۔.

pressurize-water reactor

نیوکلیائی تعامل گر جس میں تبرید اونچے درجے کے فشار زدہ پانی سے کی جاتی ہے۔.

پِریشَر کُکَر

رک : پاپن کا دیگچہ.

pressure

دَباؤ

prescribe

مَامُور

partial pressure

طبیعیات: گیسوں کے آمیزے کی ایک گیس کا اتنا ہی دباؤ جتنا کہ وہ اس حجم میں رہتے ہوئے تنہا ڈالتی، جزوی دباؤ ۔.

pressure suit

بہت اونچائی پر پرواز کے لیے ہوا بھرنے سے پھول جانے والا لباس۔.

pressure point

وہ نقطہ جہاں کسی شریان کو دبا کر خون کا بہاؤ روکا جاسکے ۔.

pressure group

کوئی گروہ یا تنظیم جو کسی خاص مقصد یا مفاد کے حق میں ملکی پالسی پر اثر انداز ہونے کے لیے قائم کی جائے ۔.

vapour pressure

بخاراتی دباؤ، اپنی ٹھوس یاسیّال شکل سے متصل بخارات کا دباؤ۔.

blood pressure

فِشارِ خُون

high-pressure

cabin pressure

low-pressure

کم دباو کا

high blood pressure

pressurize کے لیے اردو الفاظ

pressurize

ˈpreʃ.ər.aɪz

pressurize کے اردو معانی

فعل

  • دباؤ ڈالنا
  • دباؤ کے تحت ہوا بھرنا تاکہ اُس صورت میں تقریباً حسب معمول سطحیں برقرار رکھی جائیں جبکہ باہر کا دباؤ کم ہو، جیسے ہوائی جہاز میں جبکہ وہ زیادہ بلندیوں پر اڑ رہا ہوتا ہے
  • (کسی بڑے برتن) کو دبائی ہوئی ہو، گیس یا رقیق شے سے بھرنا
  • بھاپ کے دباؤ سے کھانا پکانا

pressurize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • दबाओ डालना
  • दबाओ के तहत हुआ भरना ताकि इस सूरत में तक़रीबन हसब-ए-मामूल सतहें बरक़रार रखी जाएं जबकि बाहर का दबाओ कम हो, जैसे हवाई जहाज़ में जबकि वो ज़्यादा बुलंदीयों पर उड़ रहा होता है
  • (किसी बड़े बर्तन) को दबाई हुई हो, गैस या रक़ीक़ शैय से भरना
  • भाप के दबाओ से खाना पकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pressurize)

نام

ای-میل

تبصرہ

pressurize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone