تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"prayer" کے متعقلہ نتائج

prayer

دُعا

پِرَہَر

رک : پہر.

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدے

۔ ۱۔ پردہ کی جمع۔ ۲۔ وہ سات جھلّیاں جو تہ پر تہ آنکھوں میں ہوتی ہیں۔

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

فَریاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْد

شخص، تنِ واحد، ہستی، متنفس، ایک آدمی

فَرْیادی

فریاد کرنے والا، دہائی دینے والا، داد خواہ، مستغیث، مدعی

پِنْدار

غرور، گھمنڈ، نخوت

فَرَار

بھاگ جانے کا عمل، بھاگ نکلنا، بھاگ جانا، غائب ہونا

پَرْدَہ ہے

مراد : چھپنے والی عورتیں بیٹھی ہیں یا غیر مرد بیٹھے ہیں .

prayer کے لیے اردو الفاظ

prayer

preər

prayer کے اردو معانی

  • التجا
  • استدعا
  • دعا
  • درخواست
  • التماس
  • عبادت
  • مناجات
  • پوجا
  • نماز
  • صلوٰۃ
  • کسی رعایت کے لیے بڑے شوق کے ساتھ درخواست کرنے کا عمل
  • عرضداشت
  • ہاتھ اٹھا کر مانگنے والی دعا
  • وہ جو مانگا جائے
  • کسی مقصود عبادت کو مخاطب کر کے کوئی سنجیدہ گزارش
  • کسی دعا کے الفاظ
  • کسی گرجا کی نماز یا عبادت عامہ یا نجی عبادت کا نسخہ
  • کسی سرکاری ادارے کے نام عرضداشت کا وہ حصہ جس میں اس چیز کی تخصیص کی جاتی ہے جو مطلوب ہے یا جس کی منظوری دینی چاہیے

prayer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इल्तिजा
  • इस्तिदा
  • दुआ
  • दरख़ास्त
  • इलतिमास
  • इबादत
  • मुनाजात
  • पूजा
  • नमाज़
  • सलात
  • किसी रियायत के लिए बड़े शौक़ के साथ दरख़ास्त करने का अमल
  • अर्ज़दाशत
  • हाथ उठा कर मांगने वाली दुआ
  • वो जो मांगा जाये
  • किसी मक़सूद इबादत को मुख़ातब कर के कोई संजीदा गुज़ारिश
  • किसी दुआ के अलफ़ाज़
  • किसी गिरजा की नमाज़ या इबादत आम्मा या निजी इबादत का नुस्ख़ा
  • किसी सरकारी इदारे के नाम अर्ज़दाशत का वो हिस्सा जिस में इस चीज़ की तख़सीस की जाती है जो मतलूब है या जिस की मंज़ूरी देनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (prayer)

نام

ای-میل

تبصرہ

prayer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone