تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pollux" کے متعقلہ نتائج

pollux

مُوخَرُ التَوامِين

فَیلَقُوس

سکندر اعظم کے باپ کا نام نیز ایک قسم کا پتّھر جو دن میں رنگ بدلتا رہتا ہے کبھی سرخ کبھی زرد ہوجاتا ہے.

پَلَکْش

جنس انجیر کی قسم سے گولر، لاط: Ficus Infectoria، متبرک انجیر کا درخت، لاط: Ficus religiose، گڑھل کی ایک قسم، لاط:Hibiuscus populneoides، گھر کا چور دروازہ، عقبی دروازہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ایک جسے پلکش دیپ بھی کہتے ہیں

پُلُش

جلن ، جلنا ؛ آگ ، گرمی ؛ رنج ، تباہی.

پَلُّو

(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے

پولْکا

زنانہ چست جاکٹ جو عموماً ہاتھ سے بنایا جاتا ہے .

پولْکی

چپٹا نگینہ جس کے اوپر کا ر خ پھل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو یہ عموماً پتلی قسم کے قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے ، پرب چاپڑ .

پِلُّو

کیڑا، کرم

pollex

آدمی کا اَنگُوٹھا

پولَک

. لمبے بان٘س کے سرے پر بن٘دھا ہوا گھاس کا پولایا پیال جسے جلا کر بگڑے ہوے ہاتھی کو ڈرانے کے لیے چرخی کے ذریعے استعمال کرتے ہیں .

خارِجَہ پالیسی

کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے

پالیسی ساز

پالیسی بنانے والے، حکمت عملی متعین کرنے والے.

پُولِس چَوکی

چھوٹا تھانہ .

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

پَلُّو دینا

ٹھگوں کے گرو کا اپنے چیلے کو بطریق تبرک بھٹونی کرنے کی خاطر رومال دینا.

pollux کے لیے اردو الفاظ

pollux

pollux کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) موخر التوا میں
  • توامین مجمع النجوم میں ایک اول قدر کا ستارہ
  • (یونانی اساطیری) لیڈا اور زیوس کے بیٹے کاسٹر کا جڑواں بھائی

pollux के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) मोख़र इलतिवा में
  • तो अमीन मजमा अलनजोम में एक अव्वल क़दर का सितारा
  • (यूनानी असातीरी) लीडा और ज़ीवस के बेटे कॉस्टर का जुड़वां भाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pollux)

نام

ای-میل

تبصرہ

pollux

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone