تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"plug" کے متعقلہ نتائج

plug

دٹا

plough

ہَل

plugugly

شِہَر کا ایک بدمعاش

plugging

دٹا

wander plug

ہرجائی پلگ، جو کسی برقی آلے کے ہر قسم کے ساکٹ میں لگ جائے۔.

spark plug

اندرونی احتراق کے انجن میں چنگاری پیدا کرکے ایندھن کو بھڑکانے والا پرزہ۔.

پُوگ

مجلس، جلسہ، سبھا، انجمن، جماعت، سماج

پَلَنگِیاں

پلن٘گی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پالاگی

(لفظاً) قدمبوسی، (مجازاً) ڈنڈوت، سلام.

پالاگُوں

(لفظاً) میں آپ کی قدمبوسی کروں، (مراداً) سلام یا ڈنڈوت، کلمۂ تعظیم.

پَلَنگی

چیتے جیسے خواص والا، خوفناک، دہشت ناک۔

پِلْگا

رک: پلکا (۲) ؛ پلن٘گ (رک) کی تصغیر.

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَلَنگان

پلن٘گ (۱) (رک) کی جمع.

plug کے لیے اردو الفاظ

plug

plug کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ڈاٹ
  • پچر، میخ
  • پلگ
  • چنگارا
  • کلید اتصال
  • لکڑی یا کسی اور مواد کا ایک ٹکڑا جسے کوئی سوراخ بند کرنے کے لیے استعمال کیا جائے
  • ایک برقی ایجاد جسے بجلی دینے والے سوراخ یا سوراخوں میں لگا کر بجلی کا دور قائم کیا جاتا ہے
  • ایک آتش پلگ
  • تمباکو کا ایک ڈلا، عموماً چبانے کے لیے
  • (عوامی) کوئی چیز جو گھس پٹ کر ختم ہو گئی ہو یا ادنیٰ درجے کی ہو، بالخصوص ایک تھکا ماندہ گھوڑا
  • موافق اشاعت عام
  • اونچا ہیٹ
  • ٹمکا یا چوٹ
  • ضرب یا بندوق کی گولی
  • (مچھلی کا شکار) مچھلی کے لیے ایک لاسا

plug के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • डाट
  • पचर, मेख़
  • प्लग
  • चिंगारा
  • किलीद इत्तिसाल
  • लक्कड़ी या किसी और मवाद का एक टुकड़ा जिसे कोई सूराख़ बंद करने के लिए इस्तिमाल किया जाये
  • एक बर्क़ी ईजाद जिसे बिजली देने वाले सूराख़ या सूराखों में लगा कर बिजली का दौर क़ायम किया जाता है
  • एक आतिश प्लग
  • तंबाकू का एक डला, उमूमन चबाने के लिए
  • (अवामी) कोई चीज़ जो घिस पिट कर ख़त्म हो गई हो या अदना दर्जे की हो, बिलख़सूस एक थका मांदा घोड़ा
  • मुवाफ़िक़ इशाअत आम
  • ऊंचा हैट
  • टमका या चोट
  • ज़रब या बंदूक़ की गोली
  • (मछली का शिकार) मछली के लिए एक लासा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (plug)

نام

ای-میل

تبصرہ

plug

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone