تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pious" کے متعقلہ نتائج

pious

با تدبیر

پِیاس

پانی پینے کی خواہش، تشنگی

پِیاسی

مچھلی کی ایک قسم

پیش

آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

پَسائی

۱. (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں .

پسیں

last/posterior, hindmost, between mid-day and sunset

پَسا

انجلی ، اس قدر جتنا دو ہاتھوں میں آسکے ، لپ.

پَسی

تاخُّر ، پس کا اسم کیفیت (پیشی بمعنی تقدم کی ضد).

پَیسے

پیسا (رک) کی جمع یا مغیرہ ھالت (تراکیب میں مستعمل)

پَیسَہ

تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت

پَیسی

کوڑھی

پیسا

تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

پیشَہ

کام، شغل، مشغلہ، عمل، ہنر یا فن، روزگار جو کسب معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب، طوائف پنا، ظوائف کا پیشہ اختیار کرنے کی حالت

pious کے لیے اردو الفاظ

pious

ˈpaɪ.əs

pious کے اردو معانی

  • دین دار
  • خدا پرست
  • پاک
  • متّقی
  • پارسا
  • پرہیزگار
  • متدیّن
  • صالح
  • نیکوکار
  • خدا کی تقدیس و احترام کا وفادار مذہبی فرائض کا مستعد لحاظ رکھنے والا
  • دینی بمقابل لا دینی
  • عقیدت مند
  • مذہبی
  • مذہبی محرکات سے، خواہ وہ حقیقی ہوں یا بہروپی یا کسی اچھے مقصد کے لیے ہوں، کوئی عمل میں لایا ہوا یا استعمال کیا ہوا اقدام
  • حیلۂ شرق

pious के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दीनदार
  • ख़ुदा परस्त
  • पाक
  • मुत्तक़ी
  • पार्सा
  • परहेज़गार
  • मतदी्यन
  • सालिह
  • नेकोकार
  • ख़ुदा की तक़दीस-ओ-एहतिराम का वफ़ादार मज़हबी फ़राइज़ का मुस्तइद लिहाज़ रखने वाला
  • देनी बमक़ाबल ला देनी
  • अक़ीदतमंद
  • मज़हबी
  • मज़हबी मुहर्रिकात से, ख़ाह वो हक़ीक़ी हूँ या बहुरूपी या किसी अच्छे मक़सद के लिए हूँ, कोई अमल में लाया हुआ या इस्तिमाल क्या हुआ इक़दाम
  • हीला-ए-शिर्क़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pious)

نام

ای-میل

تبصرہ

pious

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone