تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pining" کے متعقلہ نتائج

pining

کاہِش

pinning

دھند

panning

کڑھائی

پَنَّگ

سرپ، سانپ

پَتَنگ

ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .

پُنّاگ

سفید کن٘ول ؛ جائے پھل؛ انسانوں میں بڑا اعلیٰ انسان؛ رک: پُن(۲) کا تحتی ’ پن ناگ ‘

پُھونَنگ

رک : پھنن٘گ.

پُھنَنگ

تمہارا غصہ بھی قسمیہ ناک کی پھننگ ہی پر رکھا رہتا ہے

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَشَنگ

توران کے بادشاہ افراسیاب کے باپ کا نام، نیز افراسیاب کے ایک بیٹے کا نام، جو شیدہ بھی کہلاتا تھا

پِشَن٘گ

سرخی مائل، سرخی مائل بھورا، زردی مائل، گندمی، سان٘ولا

پَرَینگ

ایک پیڑ کا نام جو بیلدار ہوتا ہے اور اس کے پتے پان کی طرح ہوتے ہیں.

پائے لَنگ

(لفظاً) پیر کا لن٘گڑا ہونا

پِک اَنگ

ایک چھوٹا پرندہ جو عام طور پر چٹکیا کہلاتا ہے .

ناک کی پُھنَنْگ

tip of the nose

pining کے لیے اردو الفاظ

pining

paɪn

pining کے اردو معانی

  • کاہِش

pining के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • काहिश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pining)

نام

ای-میل

تبصرہ

pining

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone