تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pin" کے متعقلہ نتائج

پِیْں

باجے یا نفیری کی آواز، (بچے یا پرند جانور وغیرہ کی) باریک آواز (بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل)

پِین

موٹا، فربہ، تن وتوش والا، بڑا لمبا چوڑا، بھاری بھرکم

pin

مِسْمار

پِیْں نِکالنا

چیں بلوانا، غرور دور کرنا، عاجز کرنا

پِن کُشَن

پن گدی، پن دانی.

پِن کَرْنا

نام زد کرنا، بخشنا، عطا کرنا

پِن جوڑ

دو چیزوں میں بنائے ہوئے وہ خانے یا سوراخ جن میں کیل وغیرہ ڈال کر انہیں پیوستہ کردیا جائے، پن کیل وغیرہ سے لگایا ہوا جوڑ

پِن کورْچَہ

(ورزش کھیل) نشانے بازی کی مشق کا کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ چن٘د چھوٹی چیزوں کو زمین پر اوپر تلے رکھ کر گین٘د سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک مقررہ فاصلے سے گین٘د مار کر نشانہ صحیح کرنے کی مشق کی جاتی ہے ، پِٹّھو

پِن پواَئِنْٹ کَرْنا

نشان لگانا، نشان دہی کرنا.

پِینا

مشروب .

پِنْہاں

پوشیدہ، چھپا پوا، خفیہ

پِینَہ

पैवंद, टिकली, काम की अधिकता से हाथ या पाँव का गट्टा।

پِینْنا

(دھنائی) بچی روئی کے ریشے چٹکی سے کھولنا تاکہ دھنکی سے اس کا گالا بنایا جا سکے، تومنا، دھنکنا

پِنْہا

پنہاں کی تصغیر، پوشیدہ

پِنْیا

کھلی ، تیل نکالنے کے بعد جو پھوک بچ جائے ، رک : پنیاک .

pin کے لیے اردو الفاظ

pin

pɪn

pin کے اردو معانی

  • سوئی
  • میخ
  • چوب، کیل
  • آلپن
  • پن
  • کھونٹی
  • دھات، لکڑی یا اسی طرح کی کسی اور چیز کا ایک ٹکڑا جسے جداگانہ اشیا کو ایک ساتھ باندھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یا سہارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے، جس پر چیزیں ٹانکی جا سکتی ہیں
  • تار کا ایک چھوٹا ٹکڑا جس کا ایک سرا ٹوک دار ہو اور دوسرا گول ہو، جسے اکثر کپڑا یا کاغذ باندھنے کے لیے ایک تیار ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
  • کوئی بھی چیز، شکل و صورت یا استعمال میں پن کی طرح کی، جیسے ایک بالوں کی پن یا کپڑوں کی پن
  • ایک کھونٹی یا چٹخنی
  • ایک سلاخ جو کسی مشین میں متصل پرزوں کو سہارا دینے کے لیے استعمال کی جائے
  • ایک پج یا زیور جو کسی پن کے ساتھ وابستہ ہو
  • کوئی ایسی چیز جس کی بالکل قدر و قیمت نہ ہو
  • ایک خفیف چیز
  • تاروں والے آلۂ موسیقی میں ایک کھونٹی جو تاروں کے تناؤ کو کم و بیش کرتی ہے
  • لکڑی کا ایک بڑا ڈنڈا جسے گیند سے کھیلے جانے والے یا اس قسم کے دیگر کھیلوں میں بطور ہدف استعمال کیا جائے
  • ایک چھوٹا جھنڈے کا پول، گالف کے کھیل میں کسی سوراخ کی نشان دہی کرتا ہوا
  • کشتی میں گراؤ/ چت ہو جانے کا عمل
  • (جہاز رانی) نصاب پتوار
  • (جمع، بول چال) ٹانگیں

pin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सोई
  • मेख़
  • चौब, कील
  • आलपन
  • पन
  • खूंटी
  • धात, लक्कड़ी या इसी तरह की किसी और चीज़ का एक टुकड़ा जिसे जुदागाना अश्या को एक साथ बांधने के लिए इस्तिमाल किया जाता है या सहारे के तौर पर इस्तिमाल होता है, जिस पर चीज़ें टांकी जा सकती हैं
  • तार का एक छोटा टुकड़ा जिस का एक सिरा टोकदार हो और दूसरा गोल हो, जिसे अक्सर कपड़ा या काग़ज़ बांधने के लिए एक तैय्यार ज़रीये के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है
  • कोई भी चीज़, शक्ल-ओ-सूरत या इस्तिमाल में पुन की तरह की, जैसे एक बालों की पुन या कपड़ों की पुन
  • एक खूंटी या चटख़्नी
  • एक सलाख जो किसी मशीन में मुत्तसिल पुर्ज़ों को सहारा देने के लिए इस्तिमाल की जाये
  • एक पज या ज़ेवर जो किसी पन के साथ वाबस्ता हो
  • कोई ऐसी चीज़ जिस की बिलकुल क़दर-ओ-क़ीमत ना हो
  • एक ख़फ़ीफ़ चीज़
  • तारों वाले आला-ए-मूसीक़ी में एक खूंटी जो तारों के तनाव को कम-ओ-बेश करती है
  • लक्कड़ी का एक बड़ा डंडा जिसे गेंद से खेले जाने वाले या इस किस्म के दीगर खेलों में बतौर हदफ़ इस्तिमाल किया जाये
  • एक छोटा झंडे का पोल, गोलफ़ के खेल में किसी सूराख़ की निशानदेही करता हुआ
  • कश्ती में गिराओ/ चित्त हो जाने का अमल
  • (जहाज़रानी) निसाब पतवार
  • (जमा, बोल चाल) टांगें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pin)

نام

ای-میل

تبصرہ

pin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone