تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pert" کے متعقلہ نتائج

pert

کھلا ہوا

party

دَعْوات

part

پُرْزَہ

پَڑْتا

کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہو)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جو ہر بیگھے پر پھیلائی جائے

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

پریت

خبیث یا ناپاک روح، بھوت، آسیب، پلیت

پارْت

پارا ؛ ایک ادنیٰ قوم ، رک ، پارد .

pertain

متعلق ہونا

پرت

(اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

پارْتھ

بارہ مقدس کتابیں جو راجسویہ یگ کے دوران میں پڑھی جاتی ہیں .

pert کے لیے اردو الفاظ

pert

pɜːt

pert کے اردو معانی

  • زبان دراز
  • تیز
  • چالاک
  • منھ پھٹ
  • گستاخ یا دیدہ دلیر
  • شوخ چشم
  • زندہ دل
  • طباع
  • طرحدار
  • دریدہ دہن
  • کلّه دراز

pert के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़बान दराज़
  • तेज़
  • चालाक
  • मुँह फट
  • गुस्ताख या दीदा दिलेर
  • शोख़ चशम
  • ज़िंदा दिल
  • तबाऐ
  • तरहदार
  • दरीदा दहन
  • किले दराज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pert)

نام

ای-میل

تبصرہ

pert

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone