تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"party" کے متعقلہ نتائج
party کے لیے اردو الفاظ
party کے اردو معانی
- پارٹی
- جتھا
- گروه
- فرقه
- زمرہ
- جھنڈ
- منڈلی
- حزب
- جماعت
- کوئی شخص یا اشخاص کی ایک تعداد جو مقصد یا رائے میں متفق ہو کر کسی مسئلے، مباحثے یا مقابلے کی ایک جانب کو اختیار کر لے
- اشخاص کا ایک گروہ جو بعض مخصوص سیاسی نظریوں پر متفق ہو گیا ہو اور اس امر کی کوشش کر رہا ہو کہ اپنے امیدواروں کو کسی عہدے کے لیے منتخب کرائے
- ایک سماجی اجتماع یا مدعو مہمانوں کی ضیافت جیسے ایک نجی گھر میں یا کسی اور جگہ
- دعوت
- اشخاص کا ایک گروہ جو کسی مخصوص مقصد کے لیے جمع ہوا ہو
- فریق وہ جو کسی معاملے میں شریک ہوتا ہے یا اس کے ساتھ تعلق خاطر رکھتا ہے
- (قانون) ایک شخص یا اشخاص جو کسی قانونی معاملے سے واسطہ رکھتے ہوں
- ایک شخص
- کوئی مخصوص فرد
party के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पार्टी
- जत्था
- गरोए
- फ़िरक़े
- ज़मुरा
- झुंड
- मंडली
- हिज़्ब
- जमात
- कोई शख़्स या अश्ख़ास की एक तादाद जो मक़सद या राय में मुत्तफ़िक़ हो कर किसी मसले, मुबाहिसे या मुक़ाबले की एक जानिब को इख़तियार कर ले
- अश्ख़ास का एक गिरोह जो बाअज़ मख़सूस सयासी नज़रियों पर मुत्तफ़िक़ हो गया हो और इस अमर की कोशिश कर रहा हो कि अपने उम्मीदवारों को किसी ओहदे के लिए मुंतख़ब किराए
- एक समाजी इजतिमा या मदऊ मेहमानों की ज़याफ़त जैसे एक निजी घर में या किसी और जगह
- दावत
- अश्ख़ास का एक गिरोह जो किसी मख़सूस मक़सद के लिए जमा हुआ हो
- फ़रीक़ वो जो किसी मुआमले में शरीक होता है या इस के साथ ताल्लुक़-ए-ख़ातिर रखता है
- (क़ानून) एक शख़्स या अश्ख़ास जो किसी क़ानूनी मुआमले से वास्ता रखते हूँ
- एक शख़्स
- कोई मख़सूस फ़र्द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (party)
party
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔