تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pendulum" کے متعقلہ نتائج
pendulum کے لیے اردو الفاظ
pendulum کے اردو معانی
اسم
- لیکن
- شاقول متحرک
- ساہول
- پنڈولم
- لنگر
- رقاص
- ایک جسم جو کسی قائم نقطے سے اس لیے لٹکایا گیا ہو کہ وہ کشش ثقل اور معیار حرکت کے نوبتی عمل سے ادھر ادھر جھولے
- ایک بڑی گھڑی میں جھولنے والا پرزہ، جو قوت کے انضباط کا کام دیتا ہے اور جس کے ساتھ لگے ہوئے پہیوں کے نظام، اہتزازی حرکات میں یکسانیت پیدا کرتے ہیں اور وزن یا سپرنگ مزاحمتی اثرات اور ہوا کی مزاحمت کا ازالہ کرتے ہیں
pendulum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लेकिन
- शाक़ोल मुतहर्रिक
- साहोल
- पन्डो लिम
- लंगर
- रक्कास
- एक जिस्म जो किसी क़ायम नुक़्ते से इस लिए लटकाया गया हो कि वो कशिश-ए-सिक़ल और मयार हरकत के नोबती अमल से इधर उधर झूले
- एक बड़ी घड़ी में झूलने वाला पुर्ज़ा, जो क़ुव्वत के इंज़िबात का काम देता है और जिस के साथ लगे हुए पहीयों के निज़ाम, अहतज़ाज़ी हरकात में यकसानियत पैदा करते हैं और वज़न या स्प्रिंग मुज़ाहमती असरात और हुआ की मुज़ाहमत का अज़ाला करते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pendulum)
pendulum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔