تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pay" کے متعقلہ نتائج
pay کے لیے اردو الفاظ
pay کے اردو معانی
- ادا کرنا
- اجر، عوض، بدلہ یا پلٹا دینا
- تنخواہ دینا
- معاوضہ دینا
- سزا دینا
- بھرنا
- چکانا
- بے باق کرنا
- ڈنڈ بھرنا
- سزا پانا
- کوئی چیز دے کر یا کوئی کام کر کے کسی قرض کی ادائیگی یا کسی احسان سے سبکدوش ہونا
- تلافی کرنا، جیسے مہیا کردہ اشیا یا خدمات کی
- واجب الادا رقم دے کر کسی کے مطالبات کو پورا کرنا
- لاگت یا خرچہ ادا کرنا
- کسی کو ہرجانہ دینا یا واپس کرنا یا کسی کے لیے منافع بخش ہونا
- بدلہ دینا، جیسے کسی نیکی، نقصان یا جرم کا کسی کے خلاف انتقام لینا یا سزا دینا (on یا ، out کے ساتھ)
- توجہ دینا، لحاظ کرنا
- آستانه بوسی کرنا، خاطر تواضع کرنا اس طرح کہ گویا واجب اور موزوں ہے
- رسمی ملاقات کرنا یا حاضری دینا
pay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अदा करना
- अज्र, इव्ज़, बदला या पलटा देना
- तनख़्वाह देना
- मुआवज़ा देना
- सज़ा देना
- भरना
- चुकाना
- बेबाक़ करना
- डंड भरना
- सज़ा पाना
- कोई चीज़ दे कर या कोई काम कर के किसी क़र्ज़ की अदायगी या किसी एहसान से सबकदोश होना
- तलाफ़ी करना, जैसे मुहय्या करदा अश्या या ख़िदमात की
- वाजिब अलादा रक़म दे कर किसी के मुतालिबात को पूरा करना
- लागत या ख़र्चा अदा करना
- किसी को हर्जाना देना या वापिस करना या किसी के लिए मुनाफ़ा बख़श होना
- बदला देना, जैसे किसी नेकी, नुक़्सान या जुर्म का किसी के ख़िलाफ़ इंतिक़ाम लेना या सज़ा देना (on या , out के साथ
- तवज्जा देना, लिहाज़ करना
- आस्ताने बोसी करना, ख़ातिर तवाज़ो करना इस तरह कि गोया वाजिब और मौज़ूं है
- रस्मी मुलाक़ात करना या हाज़िरी देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیار
ایک قسم کی گھاس، ایک قسم کا درخت، نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں میوہ کی ایک قسم پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں، بیچوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرون٘جی کے نام سے بکتی ہے
paynim
قدیم: لامذہب، کافر، ملحد، وہ شخص جو اہل کتاب نہ ہو، بت پرست؛ باطل اور جھوٹے خداؤں کی پرستش کرنے والا۔.
پَیَمْبَر
خدا کی طرف سے پیام لانےوالا، (حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، خدا کا پیغام بندوں تک لانے والا، پیغام لانے والا، پیام بر، پیغمبر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pay)
pay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔