تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parsec" کے متعقلہ نتائج

parsec

آفاقی فاصلوں کی ایک اکائی تقریباً ۲۵ ء ۳ نوری سال (<3.08x1012 میٹر) جس میں زمین کے مدار کا اوسط نصف قطر قوس کے ایک سیکنڈ کا متقابل زاویہ بنا تا ہے۔.

پارْسِک

فارسی، پارسی، ایرانی

پَرُوشَکَہ

فالسہ ، لاط : Xylocarpus .

پَاْرسِیْک

جدید ایران کا قدیم نام، ملک فارس

پراسَک

پاسا، قرعہ

فَرْسخ

تقریباً ڈیڑھ کوس کا فاصلہ، فاصلے کا پیمانہ جو ۳ میل کی مسافت کے برابر ہو، اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلہ

پرہاسَک

ہن٘سانے والا شخص یا چیز.

فَراسِخ

‘फ़र्सख' का बहु।

پَرْسَن

برسنےکاعمل ، بارش ، بوچھار .

پَرْشَد

= परिषद्

پَرْسَنگ

۱. تعلق ، جوڑ، میل ، ملاپ، اتفاق.

پِرِچ

طشتری، وہ طشتری، جس پر پیالی رکھی جاتی ہے

پَرَچ

ہلکا اور پتلا نگینہ.

پَرِچ

رک : پُرچَک.

پَر قَینچ

(مجازاً) بال کٹے ہوئے ہونا ، (مون٘چھ داڑھی سر وغیرہ کے) کترے ہوے بال.

parsec کے لیے اردو الفاظ

parsec

parsec کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) پرسیک
  • اس فاصلے کی اکائی جو قوس کے ایک ثانیہ کے شمس مرکزی اختلاف منظر سے مطابقت رکھتا ہے اور جو زمین سے سورج کے فاصلے کے تقریباً دو لاکھ گنا فاصلے کے برابر ہے یا تقریباً سوا تین نوری سال کے مساوی ہے

parsec के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) परसीक
  • इस फ़ासले की इकाई जो क़ौस के एक सानिया के शमस मर्कज़ी इख़तिलाफ़ मंज़र से मुताबिक़त रखता है और जो ज़मीन से सूरज के फ़ासले के तक़रीबन दो लाख गुना फ़ासले के बराबर है या तक़रीबन सिवा तीन नूरी साल के मुसावी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parsec)

نام

ای-میل

تبصرہ

parsec

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone