تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parity" کے متعقلہ نتائج
parity کے لیے اردو الفاظ
parity کے اردو معانی
- مُتَوازِیَت
parity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुतवाज़ियत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیرا ٹائِیفائِڈ
ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ ، نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہوسکے.
party popper
ایک مشین جس کے ذریعے تیزی سے کاغذ کی جھنڈیاں اچھالی جاتی ہیں، مقصد پارٹیوں میں تفریح پیدا کرنا ہے۔.
party-poop
عوام: شمالی امریکا (نیز party-pooper) خصوصاً: رنگ میں بھنگ ڈالنے والا، سماجی تفریح میں اداسی کی فضا پیدا کرنے والا۔.
پارْٹی سِسْٹَم
وہ سیاسی یا حکومتی نظام جو جماعت بندی کے اصول پر قائم ہو، جماعت بندی، جماعتی تقسیم، اپنی اپنی پارٹی کی جا و بیجا طرفداری کا انداز یا طرز.
پارْٹی پالِیٹِکْس
ایسی سیاست یا ایسا سیاسی عمل جس میں مفاد عامہ کی بجاے کسی مخصوص گروہ کا مفاد مسلط یا وابستہ ہو.
غَدَر پارٹِی
ہندوستانی محبان وطن کی ایک جماعت جن کا اصول یہ ہے کہ ہندوستان میں بغاوت کرکے انگریزوں کو نکال دیا جائے
warehouse party
مال گودام پارٹی، مال گودام یا کسی ملتی جلتی عمارت میں ہونے والی کوئی بڑی (عموماً غیرقانونی)دعوت عام جس میں رقص کا انتظام بھی ہو۔.
republican party
ریاستہائے متحدہ امریکا کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک جو مرکز کے اختیارات میں تخفیف کی قائل ہے (قب: DEMOCRATIC PARTY ) ۔.
working party
برط کار گزار جماعت، لوگوں کی جماعت جسے کسی خاص مسئلے کا جائزہ لینے یا کسی سوال پر مشورہ دینے کے لیے مامور کیا جائے۔.
charter-party
جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (parity)
parity
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔