تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"overkill" کے متعقلہ نتائج

overkill

بلا وجہ تباہ کاری یا خون خرابہ جو (دشمن کو) تباہ کرنے یا فتح حاصل کرنے کے لیے ضروری نہ ہو۔.

overcall

(نیز مطلق) برج کا کھیل: اپنی پہلی بولی یا کسی اور کی بولی سے بڑھ کر بولی دینا۔.

overfill

لبالب بھردینا، ٹھونس ٹھانس کرنا، اتنا بھرنا کہ گرنے لگے یا بہہ نکلے۔.

unwrinkle

شکئیں نکالنا

overcloy

ناکوں ناک بھرنا

overall

کُل میزان،جُملہ، سب کچھ ملا کر:

oversell

(نیز مطلق) خوبیوں کو مبالغے کے ساتھ بیان کرنا۔.

overfall

سمندری موجوں کا ہیجان جو زیر زمین چٹان کی دھار سے موجوں کے ٹکرانے یا مدوجزر یا موجوں کے باہم ٹکرانے سے پیدا ہو، سمندری طغیان۔.

overspill

اُبال، اُچھال ، جو کچھ ابل یا چھلک پڑے جو باہر بہہ نکلے۔.

overseer of the poor

تواریخ: برط کلیسائی حلقے کا عہدہ دار جو غریبوں میں خیرات تقسیم کرتا تھا۔.

overseer

ناظِر

overcook

زیادہ دیر یا زیادہ آنچ میں پکانا ، بہت زیادہ پکالینا۔.

overlie

مسلّط ہونا، حاوی ہونا۔.

overfull

چھلکتا اُبلتا ہوا، لبالب بھرا ہوا۔.

overbid

((overbid ماضی و ماضیہ , overbidding))

overkill کے لیے اردو الفاظ

overkill

ˈəʊ.və.kɪl

overkill کے اردو معانی

اسم، فعل

  • (عسکری) بیش ہلاکت
  • فوجی ہتھیاروں، خاص کر ایٹمی اسلحوں کے ذریعے فتح پانے کے لیے ضرورت سے زیادہ ہلاک کرنے کی صلاحیت
  • ایسے اقدام کی کوئی مثال

overkill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • (अस्करी) बेश हलाकत
  • फ़ौजी हथियारों, ख़ासकर ऐटमी असलहों के ज़रीये फ़तह पाने के लिए ज़रूरत से ज़्यादा हलाक करने की सलाहीयत
  • ऐसे इक़दाम की कोई मिसाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (overkill)

نام

ای-میل

تبصرہ

overkill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone