تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"overfill" کے متعقلہ نتائج

overfill

لبالب بھردینا، ٹھونس ٹھانس کرنا، اتنا بھرنا کہ گرنے لگے یا بہہ نکلے۔.

overfall

سمندری موجوں کا ہیجان جو زیر زمین چٹان کی دھار سے موجوں کے ٹکرانے یا مدوجزر یا موجوں کے باہم ٹکرانے سے پیدا ہو، سمندری طغیان۔.

overfull

چھلکتا اُبلتا ہوا، لبالب بھرا ہوا۔.

overfly

(کسی جگہ کے) اوپر سے یا معیّنہ حد سے زیادہ دور تک پرواز کرنا۔.

overkill

بلا وجہ تباہ کاری یا خون خرابہ جو (دشمن کو) تباہ کرنے یا فتح حاصل کرنے کے لیے ضروری نہ ہو۔.

overplay

اداکاری میں غُلوکرنا؛ کسی چیز کو ضرورت سے بڑھ کر اہمیت دینا، بے جا زور دینا۔.

overply

بہ شدت محنت لینا

overfish

بے تحاشا شکار کرکے( پانی یا بازارسے) مچھلیاں غائب کرا دینا۔.

overall

کُل میزان،جُملہ، سب کچھ ملا کر:

oversell

(نیز مطلق) خوبیوں کو مبالغے کے ساتھ بیان کرنا۔.

overcall

(نیز مطلق) برج کا کھیل: اپنی پہلی بولی یا کسی اور کی بولی سے بڑھ کر بولی دینا۔.

overfed

اپھرانا

overfold

اس طرح موڑنا کہ درمیانی تہ الٹ جائے۔.

overfine

نہایت نازک، بہت زیادہ باریک بینی پر مبنی، بالکل ٹھیک۔.

overspill

اُبال، اُچھال ، جو کچھ ابل یا چھلک پڑے جو باہر بہہ نکلے۔.

overfill کے لیے اردو الفاظ

overfill

overfill کے اردو معانی

  • گنجایش سے زیادہ بھرنا
  • اس طرح بھرنا کہ چھلک پڑے

overfill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गुंजाइश से ज़्यादा भरना
  • इस तरह भरना कि छलक पड़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (overfill)

نام

ای-میل

تبصرہ

overfill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone