تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ogle" کے متعقلہ نتائج

ogle

للچائی نظر ڈالنا

اُنگْلی

دونوں ہاتھ اور پاآں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

ugli

ایک دوغلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ، اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔.

اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی

کرنے اور نہ کرنے میں دونوں طرح خرابی، شدید تذبذب کا عالم

اُگلے تو اَندھا، کھاوے تو کوڑھی

ogler

جھانولی باز

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کَلَنْکی

نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے

۔(دہلی) اس وقت مستعمل ہے جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے میں دقت ہو۔ یعنی دونوں طرح خرابی ہے نہ کرتےبن آتی ہے نہ چھوڑتے۔ لکھنؤ میں اس جگہ نہ نگلتے بنتی ہے نہ اُگلتے مستعمل ہے۔

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

سانپ کو چھچھوندر بہت مرغوب ہوتی ہے، سانپ جب چھچھوندر کو نگل لیتا ہے تو وہ اندر جاکر اس کو بہت ستاتی ہے اور دیر تک شور کرتی ہے

نَہ اُ گلے بَن پَڑے، نَہ نِگلے

رک : نہ اُگلتے بنے نہ نگلتے بنے

نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے

دونوں طرح خرابی ہے اِدھر کنواں اُدھر کھائی نہ کرتے بن آئی ہے نہ چھوڑے ہی ، اس وقت کہتے ہیں جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے دونوں صورتوں میں دقت ہو

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، کھاتے بَنے نَہ اُگَلے

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

اُگْلا

اگل پڑنا، قے کرنا، الٹی کرنا، نکالنا، باہر کرنا، تھوکنا،

اُگَل

غذا کو باہر نکال دینا، قے کر دینا، راز افشا کردینا

ogle کے لیے اردو الفاظ

ogle

ˈəʊ.ɡəl

ogle کے اردو معانی

  • پیار بھری نظروں سے دیکھنا
  • کسی کو دلیرانہ، والہانہ یا توجہ مبذول کرانے کی غرض سے دیکھنا یا گھورنا
  • نظر بازی کرنا
  • آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پیار کی نظروں سے دیکھنا
  • عشوہ کرنا

ogle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • प्यार भरी नज़रों से देखना
  • किसी को दलेराना, वालहाना या तवज्जा मबज़ूल कराने की ग़रज़ से देखना या घूरना
  • नज़रबाज़ी करना
  • आँखों में आँखें डाल कर प्यार की नज़रों से देखना
  • इशवा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ogle)

نام

ای-میل

تبصرہ

ogle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone