تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nucleus" کے متعقلہ نتائج

nucleus

مَغْز

نَخالِص

جو خالص نہ ہو، غیر خالص، جس میں کوئی دوسری چیز ملی ہو، ملاوٹی

نِیوکِلِیئَر صَلاحِیَّت

جوہری طاقت ، ایٹمی صلاحیت ۔

nuclease

نیو کلیائی تیزابوں (ڈی این اے اور آر این اے ) کو توڑنے کا عمل تیز کرنے والا خامرہ ۔.

nuclei

کی جمع ۔.

nucleic acid

مرکب نامیاتی مادّوں ڈی این اے(D.N.A) اور آر این اے (R.N.A) میں سے کوئی نیوکلیائی ترشہ جن کے سالمے بہت سے نیو کلو ٹائڈ مرکبات کے طویل سلسلے پر مشتمل ہوتے ہیں اور ہر ذی حیات خلیہ میں موجود ہوتے ہیں ۔.

nucleolus

حیاتیات: نوات در نوات؛ کسی خلیے کے مرکزے کے اندر انقسام کے درمیانی وقفے میں نمایاں ایک چھوٹی سی دبیز کروی شکل یا ساخت ۔.

nucleon

طبیعیات: پروٹون یا نیوٹرون۔.

nuclear warfare

ایسی جنگ جس میں جوہری ہتھیار استعمال کیے جائیں ۔.

nuclear fuel

جوہری وقود یا ایندھن ، وہ مادّہ جو انشقاق کے زنجیری تعامل کو برقرار رکھے تا کہ اس سے پیدا ہونے والی توانائی کو کام میں لایا جاسکے ۔.

non-nuclear

غیر نیو کلیائی، غیر نواتی؛ نیو کلیس (مرکزئہ ایٹم) یا نیو کلیائی توانائی سے بے تعلّق۔.

nuclear waste

تابکاری رسوب، بقیہ یا فضلہ جو جوہری ایندھن کے باربار استعمال کے بعد باقی بچے ۔.

nuclear umbrella

نیو کلیائی ہتھیاروں سے لیس کسی ملک کے تحت حاصل ہونے والا تحفظ ۔.

nuclear magnetic resonance

جوہری مقناطیسی گمک یا گونج، جوہری مرکزے کا برقناطیسی اشعاع کو جذب کرنے کاعمل جبکہ وہ بیرونی مقناطیسی میدان میں ہو ، اس سے تکنیکی طور پر امراض کی تشخیص اور تجزیہ کا کام لیا جاتا ہے،تخفیف :nmr ۔.

nuclear reactor

رک:REACTOR اسم معنی ۲۔.

nucleus کے لیے اردو الفاظ

nucleus

ˈnjuː.kli.əs

nucleus کے اردو معانی

  • مرکزه
  • نوات
  • مرکز
  • مرکز عصبی
  • گودا
  • گری
  • مغز
  • کسی چیز کا مرکزی حصہ جس کے گرد دوسرے حصے مجتمع ہوں، کوئی چیز جو مرکزی، اساسی یا ابتدائی حیثیت رکھتی ہو
  • ارتقا، نشوونما کا ماخذ یا مرکز
  • مغز، تخم
  • (حیاتیات) تمام زندہ خلیوں کے اندر موجود عموماً مادۂ اولیٰ کا گول جسم جو خلیوں کی اہم سرگرمیوں جیسے نشو و نما، استحالہ، مادہ حیات کے تحلیل و جذب ہونے اور توالد کے لیے ضروری ہے
  • نوات خلیہ مایہ
  • (تشریح الاعضا) دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں عروقی خلیوں پر مشتمل بھورا مادہ
  • (فلکیات) کہکشاں یا دمدار ستارے کے سر کا زیادہ کثیف حصہ
  • (طبیعیات) ایٹم/ جوہر کا سب سے کثیف حصہ جس پر مثبت بار ہوتا ہے اور جس کے گرد برقیے (الیکٹرون) مجتمع ہوتے ہیں جو منفی بار کے حامل ہوتے ہیں
  • (کیمیا) جوہروں (ایٹموں) کی ترتیب یا گروہ جیسے بینزین کا حلقہ جو دوسرے ایٹموں کے ساتھ مل کر اپنی اصلی ہیئت کھوئے بغیر مرکبات بناتے ہیں

nucleus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मरकज़े
  • नवात
  • मर्कज़
  • मर्कज़ एसबी
  • गूदा
  • गिरी
  • मग़ज़
  • किसी चीज़ का मर्कज़ी हिस्सा जिस के गर्द दूसरे हिस्से मुजतमा हूँ, कोई चीज़ जो मर्कज़ी, असासी या इबतिदाई हैसियत रखती हो
  • इर्तिक़ा, नशव-ओ-नुमा का माख़ज़ या मर्कज़
  • मग़ज़, तुख़्म
  • (हयातयात) तमाम ज़िंदा ख़लीयों के अंदर मौजूद उमूमन मादा-ए-ऊला का गोल जिस्म जो ख़लीयों की अहम सरगर्मीयों जैसे नशो-ओ-नुमा, इस्तिहाला, माद्दा हयात के तहलील-ओ-जज़ब होने और तिवा लद के लिए ज़रूरी है
  • नवात ख़लीया माया
  • (तशरीह उल-आज़ा) दिमाग़ और रीढ़ की हड्डी में अर विक्की ख़लीयों पर मुश्तमिल भूरा माद्दा
  • (फ़लकियात) कहकशां या दमदार सितारे के सर का ज़्यादा कसीफ़ हिस्सा
  • (तबीअयात) ऐटम/ जौहर का सब से कसीफ़ हिस्सा जिस पर मुसबत बार होता है और जिस के गर्द बरक़ीए (इलैक्ट्रॉनिक) मुजतमा होते हैं जो मनफ़ी बार के हामिल होते हैं
  • (कीमिया) जौहरों (ऐटमों) की तर्तीब या गिरोह जैसे बेंज़ीन का हलक़ा जो दूसरे ऐटमों के साथ मिल कर अपनी असली हैयत खोए बगै़र मुरक्कबात बनाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nucleus)

نام

ای-میل

تبصرہ

nucleus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone