تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nucleon" کے متعقلہ نتائج

nucleon

طبیعیات: پروٹون یا نیوٹرون۔.

nucleonics

(بطور واحد مستعمل ) نواتیات ، جوہری مرکزے یا نوات اور اس کے اندر واقع تحتی ذرّات کا مطالعہ اور تکنیک خصوصاً جوہری توانائی کو استعمال میں لانے کی غرض سے ۔.

نِکَلْنا

اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

نِکْلانا

= निकलवाना

ناقِلانَہ

نقل کیا ہوا ، جس میں نقالی کی گئی ہو ۔

نِکَلنا بَیٹھنا

آمد و رفت رکھنا ، آنا جانا ۔

نَقّالَن

نقل کرنے والی عورت ، بھانڈ عورت ، نقال (رک) کی تانیث ۔

ناقِلِین

ناقل (رک) کی جمع ۔

نِکَلنا پَیٹھنا

۔آمد ورفت رکھنا۔ (نبات النعش) گوباہر والوں کی آمدورفت نہ ہوجو میم صاحب نکلتی پیٹھتی ہیں۔

ہو نِکَلنا

گزرنا، چل نکلنا، پاس سے جانا، قریب سے ہو کے گزرنا

ہُو نِکَلنا

ہو کی آواز نکلنا، نعرئہ مستانہ بلند ہونا

ہاں نِکَلنا

زبان سے کلمہ ’’ہاں‘‘ (رک) کا ادا کیا جانا ، اقرار کرنا ۔

ہُوں نِکَلنا

بول پانا ، کچھ کہنا ، منہ سے کوئی کلمہء اعتراض نکلنا ، ناگواری ظاہر کرنا ۔

نَہ نِکَلنا

مسافر اس طرف جو آن نکلے نہ نکلے واں سے غیر از جان نکلے

nucleon کے لیے اردو الفاظ

nucleon

ˈnjuː.kli.ɒn

nucleon کے اردو معانی

اسم

  • (طبیعیات) نوویه (قلبیه یا عدلیہ)
  • نیوکلیون
  • ایٹمی مرکزے میں ایک عنصری ذره خصوصاً پروٹون یا نیوٹرون

nucleon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तबीअयात) नोवीए (क़लबीए या अदलिया
  • न्यू कलीवन
  • ऐटमी मरकज़े में एक अंसरी ज़र्रे ख़ुसूसन प्रोटोन या नीवटरोन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nucleon)

نام

ای-میل

تبصرہ

nucleon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone