تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nuance" کے متعقلہ نتائج

nuance

کسی رنگ کا دوسرے رنگ سے لطیف سا فرق

nonce

موجود موقعہ

نَنکا

अवस्था, आकार आदि में सबसे छोटा या बहुत छोटा

نانکا

رک : ناکا ، ناکہ ۔

نانَکِیا

رک : نانک (۱) سے منسوب یا متعلق

نانَک

ایک مشہور خدا پرست درویش جو تلونڈی ضلع گورداس پور (مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے اور جنھوں نے سکھ مت کی بنیاد ڈالی، بابا گرو نانک

نانَک مَتی

نانک کی قسم کا ، جس کے بیچ میں سفیدی ہو ؛ وہ برج جو بیچ سے سفید ہو ، طلائی برج ۔

نانَک مَتا

رک : نانک پنتھی

نانَک شاہی

نانک شاہ سے تعلق رکھنے والا، سکھ، (خصوصاً) فقیروں کا ایک گروہ نیز اس گروہ کا فرد، نانک شاہی سادھو

نانَک شاہ

رک : نانک ، گرونانک

نانَک پوتْرَہ

سکھ مت کا ایک ذیلی فرقہ جس کے بانی گرو صاحب کے فرزند سری چند تھے ، اس کے ماننے والے خالصہ کے برخلاف حقہ پیتے اور بال بھی منڈواتے ہیں، نادی، او

نانَک پَنتھی

نانک پنتھ کا ماننے والا، سکھ مت کا پیرو، سکھ، نانک کا پیرو

نانَک پَنتھ

گرو نانک کا شروع کیا ہوا مذہب، سکھوں کا مذہب

نانَک چَندی اِینٹ

ایک قسم کی اینٹ جس میں دراڑیں پڑی ہوتی تھیں ۔

نانَک چَھک

ایک رسم جس میں لڑکی کے ہاں پہلی ولادت پر فوری ضرورت کی اکثر یا تمام چیزیں نانی فراہم کرتی ہے ، چھوچھک ۔

nuance کے لیے اردو الفاظ

nuance

ˈnjuː.ɑːns

nuance کے اردو معانی

  • درجہ
  • وہ درجہ بندی جس میں کوئی رنگ ہلکی سے ہلکی صورت سے گہری سے گہری صورت تک پہنچتا ہے
  • رنگ کا تاؤ بھاؤ
  • رنگ کا درجہ یا تدریجی کیفیت
  • معنی، لہجہ یا احساس کا نازک یا دقیق درجہ

nuance के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दर्जा
  • वो दर्जा बंदी जिस में कोई रंग हल्की से हल्की सूरत से गहिरी से गहिरी सूरत तक पहुंचता है
  • रंग का ताऊ भाव
  • रंग का दर्जा या तदरीजी कैफ़ीयत
  • मानी, लहजा या एहसास का नाज़ुक या दकी़क़ दर्जा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nuance)

نام

ای-میل

تبصرہ

nuance

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone