تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ntp" کے متعقلہ نتائج

ntp

normal temperature and pressure (عام درجۂ حرارت اور دباؤ).

نُطْفَہ مُنعَقِد ہونا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

نُطْفَہ قائِم ہونا

نطفہ ٹھہرنا ؛ جیسے : پہلی ہی شب میں نطفہ قائم ہوگیا ، حمل قائم ہو جانا ، پیٹ سے ہونا ، استقرارِ حمل

نُطْفَہ قائِم کَرنا

حمل ٹھہرانا ۔

نُطفے میں فَرق ہونا

یہ تحقیق نہ ہونا کہ کس کا نطفہ ہے ؛ حرامی ہونا ، بذات ہونا

نُطفے کا اِنعِقاد ہونا

نطفہ قائم ہونا ، نطفہ قرار پانا ، استقرار حمل ہونا ، حمل رہنا

نُطْفَہ بے وَقت

مراد : حیضی بچہ ؛ حرامی ، بدذات ۔

نُطْفَہ قَرار پانا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

notepad

دَفْتَر

نُطفے سے ہونا

حقیقی اولاد ہونا ، صلبی اولاد ہونا ۔

نُطْفَہ غَلَط

رک : نطفہء بے تحقیق ۔

net profit

خالص نفع

ناتا پَیدا کَرنا

تعلق بنانا، نسبت قائم کرنا

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

نُطْفَہ ہونا

حقیقی اولاد ہونا ۔

نُطْفَہ ٹَھہَرنا

حمل قرار پانا، پیٹ میں بچہ ہونا، حمل ہونا، حمل رہنا

نُطْفَۂ ناتَحْقِیق

illegitimate child, bastard

نُطفَۂِ بے تَحْقِیْق

۔۱۔ حرامی ولد الزنا۔ وہ شخص جس کی نسبت معلوم نہ ہوکہ کس کا نطفہ ہے۔۲۔ بدذات۔فتنہ پرواز ۔نطفہ ٹھہرنا۔حمل قرارپانا۔ پیٹ میں بچّہ ہونا۔نفطہ حرام۔ دیکھو(نطفہ بے تحقیق)۔ اس زمانہ کی خلقت بے وفاناآشنا ہے۔ غرض پر غلام ہیں پھر نطفہ حرام ہیں۔

notify

اِعْلان

نُطْفَۂ شَیطان

(لفظا) شیطان کی اولاد؛ مراد : بدفطرت ، خبیث ، شیطان صفت شخص ۔

نُطْفَہ

دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرارِ حمل کا باعث ہوتی ہے، مادۂ منویہ، دھیرج، (نر کی) منی، آب ِپشت

نُطفے

نطفہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میںمستعمل) ۔

نَوتْپَن

ساحری ، جادو.

notepaper

خط و کتابت کا کاغذ

notifier

اطلاع دینے والا

notification

اِعْلان

notifiable

(امراض، فصل کے کیڑوں وغیرہ کی بابت ) جس کی اطلاع متعلقہ حکام کو دینا لازمی ہو۔.

نَتْف

بال نوچنے کا آلہ ، موچنا ۔

نِیتی پَرشُوتَم

بہترین منتظم، آئین کا پابند، بہترین انسان جس کا کوئی مدمقابل نہ ہو

ناٹا پَن

قد کا چھوٹا ہونا ، کوتاہ ، قامتی ، ٹھنگنا پن

nut-pine

چِلْغوزَہ

نُطفے سے نَہیں

کسی بات پر زور دینے کے لیے کہتے ہیں کہ میں اپنے باپ کے نطفے سے نہیں اگر یوں نہ کروں ، یعنی اپنے باپ کی جائز اولاد نہیں

(not for)nuts

قطعی نہیں

nit-picking

نکتہ چینی کرنا

نا اِتِّفاقی

اختلاف، ان بن، مخالفت، دشمنی، عداوت، نزاع، کشیدگی، بگاڑ، پھوٹ، ناچاقی

نَعت پاک

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نُطْفَۂ تَولِیدی

قطرئہ منی جس سے حمل قرار پاتا ہے ، مادئہ منویہ ۔

نُطْفَۂ نا تَحقِیق

(بطور دشنام) جس کے نطفے کے بارے میں تحقیق نہ ہو

نُطْفَۂ حَرام

(مجازاً) کمینہ ، ذلیل ، بد ذات ، شریر ۔

نُطْفَۂ ناپاک

نجس نطفہ ؛ (کنایتہ) ولدالزنا ، حرامی ، حرام زادہ

نَٹ پَتْرِکا

بینگن کا پودا (انگ : Egg plant)

نَعت پَڑْھنا

پیغمبر آخرالزماں صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف شعروں میں ادا کرنا

نَٹّی پَر چَڑھنا

گلا گھوٹنے کی کوشش کرنا

نَٹّی پَر چَڑھ کے خُون پِینا

(عو) دم نکال لینا ، جان لے لینا ، مار ڈالنا

نُطفَۂ بِنتُ العِنَب

جس کا نطفہ شراب کے نشے کی حالت میں ٹھہرا ہو، حرام زادہ

نُطْفَۂ اِنسانی

مادئہ منویہ جو انسان کی پیدائش کا سبب ہو ، انسان کا قطرئہ منی ۔

ntp کے لیے اردو الفاظ

ntp

ntp کے اردو معانی

  • normal temperature and pressure (عام درجۂ حرارت اور دباؤ).

ntp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • normal temperature and pressure ('आम दर्जा-ए-हरारत और दबाव)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ntp)

نام

ای-میل

تبصرہ

ntp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone