تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"notify" کے متعقلہ نتائج

notify

اِعْلان

نُطْفَہ

دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرارِ حمل کا باعث ہوتی ہے، مادۂ منویہ، دھیرج، (نر کی) منی، آب ِپشت

نُطفے

نطفہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میںمستعمل) ۔

نَوتَہ

(نوتا) نیوتا، دعوت، بلاوا

نَتْف

بال نوچنے کا آلہ ، موچنا ۔

نَوتْپَن

ساحری ، جادو.

نُطْفَۂ نا تَحقِیق

(بطور دشنام) جس کے نطفے کے بارے میں تحقیق نہ ہو

نُطْفَہ ہونا

حقیقی اولاد ہونا ۔

نُطْفَہ بے وَقت

مراد : حیضی بچہ ؛ حرامی ، بدذات ۔

نُطفے سے نَہیں

کسی بات پر زور دینے کے لیے کہتے ہیں کہ میں اپنے باپ کے نطفے سے نہیں اگر یوں نہ کروں ، یعنی اپنے باپ کی جائز اولاد نہیں

نُطْفَۂ اِنسانی

مادئہ منویہ جو انسان کی پیدائش کا سبب ہو ، انسان کا قطرئہ منی ۔

نُطْفَہ غَلَط

رک : نطفہء بے تحقیق ۔

نُطفے سے ہونا

حقیقی اولاد ہونا ، صلبی اولاد ہونا ۔

نُطْفَہ ٹَھہَرنا

حمل قرار پانا، پیٹ میں بچہ ہونا، حمل ہونا، حمل رہنا

نُطْفَۂ حَرام

(مجازاً) کمینہ ، ذلیل ، بد ذات ، شریر ۔

notify کے لیے اردو الفاظ

notify

ˈnəʊ.tɪ.faɪ

notify کے اردو معانی

  • نوٹس دینا
  • زبانی یا تحریری طور پر مطلع کرنا
  • (زیادہ تر برطانوی) اظہار کرنا
  • مطلع کرنا
  • مشتہر کرنا
  • اعلان کرنا
  • اعلان میں درج کرنا

notify के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नोटिस देना
  • ज़बानी या तहरीरी तौर पर मतला करना
  • (ज़्यादा तर बर्तानवी) इज़हार करना
  • मतला करना
  • मुश्तहिर करना
  • ऐलान करना
  • ऐलान में दर्ज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (notify)

نام

ای-میل

تبصرہ

notify

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone