تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nocent" کے متعقلہ نتائج

nocent

مُضِر

نوکیں

کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی

نَوچْنا

گوشت کو پنجوں سے بوٹی بوٹی کرنا، پنجہ مارنا، ناخن مارنا، کھرچنا نیز ناخن سے خراشیں ڈالنا

نوکیں کَرنا

چشمک کرنا

نوکَنی

سروں یا کونوں پر مشتمل ۔

دو دو نوکیں ہونا

تھوڑی سے سخت کلامی ہونا ، دوبدو آزادی سے باتیں ہونا ، ہلکی سے جھڑپ ہونا .

دو دو نوکیں لَڑْنا

تھوڑا سا جھگڑنا ، ہلکی سی جھڑپ کرنا ، تکرار کرنا .

نِکِیت

مکان، گھر، محل، خانہ، مقام، جگہ، نشان

پَر نوچْنا

رک : پر کھانا.

مُنہ نوچْنا

(سخت غصے یا انتہائی رنج و غم میں) منھ کو کھسوٹنا ، منھ کو انگلیوں سے پکڑ کر ناخن گاڑ کر کھینچنا ، بدزبانی پر لڑنے لگنا یا سزا دینا ۔

نوچْنا کھانا

نوچ نوچ کر کھانا ، پھاڑ کھانا نیز لوٹنا ، مُوسنا ۔

بال نوچْنا

سر کے بال اکھاڑنا (انتہائی رنج و ملال یا بے بسی اور غصے میں)

کَلیجا نوچْنا

کلیجا نچنا (رک) کا تعدیہ ، دل میں تکلیف ہونا .

کَلیجَہ نوچْنا

کلیجا نچنا (رک) کا تعدیہ ، دل میں تکلیف ہونا .

بوٹِیاں نوچْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہنچانا، دکھ دینا، ستانا

nocent کے لیے اردو الفاظ

nocent

nocent کے اردو معانی

  • اذیت رساں
  • ضرر رساں، نقصان دہ یا مضر
  • (قدیم) مجرم

nocent के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अज़ीयत रसाँ
  • ज़रर रसां, नुक़्सानदेह या मुज़िर
  • (क़दीम) मुजरिम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nocent)

نام

ای-میل

تبصرہ

nocent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone