تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nitrous" کے متعقلہ نتائج

nitrous

نائٹروجن جیسا یا نائٹروجن آمیز، نائٹروجنی، خصوصاً سہ گرفتہ حالت میں۔.

nitrous oxide

ایک بے رنگ گیس جو عمل تخد یر (بے ہوش، بے حس کرنے) میں استعمال ہوتی ہے (LAUGHING GAS قہقہہ آور گیس) نیز دھند صاف کرنے کے لیے ؛ ¶ کیمیائی فارمولا : ‎N2O‎ ۔.

nitrous acid

ایک ہلکا ترشہ جو محلول یا گیس کی صورت میں ہوتا ہے، ¶ کیمیائی فارمولا : ‎HNO2‎.

نائِٹِْروسی کاری

امونیا کا نائٹرائٹ میں تبدیل کرنے یا ہونے کا عمل ۔

نِیورَس

(نفسیات) رک: نیوروسس جو معروف ہے ۔

نَطْرُون

اطبائے عرب نے اس کو یونانیوں کے اتباع سے بورق کی ایک نوع قرار دیا ہے ، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ در حقیقت یہ بورق کی قسم ہے بلکہ سوڈیم کاربونیٹ ہے ، اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے بخلاف بورق کے کہ سفید ہوتا ہے

notorious

اَنگُشْت نُما

natron

خام شورہ جو آبیدہ سوڈیم نمک کی ایک شکل ہے اور خشک جھیلوں کی تہ میں ہوتا ہے، نیٹرون۔.

niveous

برف فام؛ برف کی طرح سفید

nitrous کے لیے اردو الفاظ

nitrous

ˌnaɪ.trəs ˈɒk.saɪd

nitrous کے اردو معانی

صفت

  • (کیمیا) نائٹریس
  • شوروی
  • نائٹروجن سے حاصل شدہ یا اس کا حامل
  • اس کا اطلاق ان مرکبات پر ہوتا ہے، جن میں نائٹرک مرکبات کی نسبت آکسیجن کی مقدار کم ہو

nitrous के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (कीमिया) नाइटरीस
  • शोरवी
  • नाइट्रोजन से हासिल शूदा या इस का हामिल
  • इस का इतलाक़ इन मुरक्कबात पर होता है, जिन में नाइट्रिक मुरक्कबात की निसबत ऑक्सीजन की मिक़दार कम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nitrous)

نام

ای-میل

تبصرہ

nitrous

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone