تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَطْرُون" کے متعقلہ نتائج

نَطْرُون

اطبائے عرب نے اس کو یونانیوں کے اتباع سے بورق کی ایک نوع قرار دیا ہے ، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ در حقیقت یہ بورق کی قسم ہے بلکہ سوڈیم کاربونیٹ ہے ، اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے بخلاف بورق کے کہ سفید ہوتا ہے

نِتھارْنا

کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا

نِتارْنا

(ہنود) صاف کرنا ، چھاننا ، دھارنا ؛ کدورت دور کرنا ، تلچھٹ نیچے بٹھانا ، پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا ، نسود پانی نکالنا ، اوپر اوپر سے زلال لینا

نِتَھرنا

نتھارنا، جس کا یہ لازم ہے، پانی کا صاف ہونا، میل دور ہونا، تلچھٹ نیچے بیٹھ جانا

نِتَرْنا

رک: نتھرنا ، میل بیٹھ جانا یا دُور ہو جانا ، میل صاف ہوجانا ۔

نَہرُون

(مجازاً) ساغر۔

نارون

गुलनार, अनार का एक प्रकार।

نِتارَن

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا ٹپکایا ہوا عرق

نُوں

بیٹے کی بیوی ، بہو ؛ رک : نونہہ ۔

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نَظروں

نظر، کسی چیز کی ظاہری شکل، خاص طور پر جیسے کسی خاص معیار کا اظہار کرنا

پانی نِتھارْنا

کسی چیز سے پانی کو الگ کرنا

نَوں

رک : نو ، عدد نو .

ناں نُوں

پس و پیش ، ٹال مٹول ۔

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَطْرُون کے معانیدیکھیے

نَطْرُون

natruun•नतरून

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نَطْرُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اطبائے عرب نے اس کو یونانیوں کے اتباع سے بورق کی ایک نوع قرار دیا ہے ، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ در حقیقت یہ بورق کی قسم ہے بلکہ سوڈیم کاربونیٹ ہے ، اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے بخلاف بورق کے کہ سفید ہوتا ہے

Urdu meaning of natruun

  • Roman
  • Urdu

  • atbaa.e arab ne is ko yuunaaniyo.n ke ittibaa se buuraq kii ek nau qaraar diyaa hai, DaakTar kahte hai.n ki darahqiiqat ye buuraq kii qasam hai balki soDiyam kaarboneT hai, is ka rang surKh hotaa hai baKhilaaf buuraq ke ki safaid hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَطْرُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَطْرُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone