تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nitrile" کے متعقلہ نتائج

nitrile

کیمیا: ایک نامیاتی مرکب جس میں ایک القلی اصلیہ ایک سائنائڈ اصلیے کے ساتھ منسلک ہوتا ہے۔.

نِٹھلّا

خالی، بے کار، بے شغل، بے روزگار

نیچُرَل اَمر

قدرتی بات ، منطقی امر ، فطری امر ۔

نِیوٹْرَل کرنا

موٹر یا گئیر کو ساکن حالت میں لے آنا ، تعدیل کرنا ۔

نِیوٹْرَل ہونا

غیر جانب دار ہونا ؛ اپنے آپ کو متنازع معاملات سے الگ رکھنا ۔

نیچرَل شاعِر

مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔

نیچُرَل مَضامِین

نیچرل سائنس کے علوم ، مادّی علوم ؛ جیسے : کیمیا ، طبیعیات ، ارضیات وغیرہ ۔

acrylo-nitrile

(کيمِيا) ايکرو نائيٹرِل

نِیلے

نیلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، نیلے رنگ کا، آسمانی، لاجوردی، کبود

نِرالے

نرالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عجیب، انوکھے، سب سے الگ

نِیلے نِیلے

نیلے رنگ کے ، نیلگوں نیز سیاہی مائل ، سرمئی ۔

نِیلے پِیلے

۱۔ (نیلا پیلا (رک) کی مغیرہ صورت یا جمع) رنگ برنگے ، کئی رنگ کے ۔

نِیلے ڈورے

رک : نیلا ڈورا جس کی یہ جمع ہے نیز وہ ڈورے جو کان چھیدنے کے بعد ڈالتے ہیں تاکہ سوراخ بند نہ ہو جائے یا پانو خالی نہ رہنے کے واسطے بھی باندھتے ہیں۔

نائِٹِْریٹ کاری

شورہ بننے یا بنانے کا عمل ، نائٹروجن کے مرکبات کی تبدیلی کا عمل ۔

نائِٹِْریٹ سازی

س عمل کو جس میں نائٹرایٹ تکسید کے ذریعے نائٹریٹ بنتا ہے نائٹریٹ سازی کہتے ہیں ۔

nitrile کے لیے اردو الفاظ

nitrile

nitrile کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) ان مرکبات میں سے کوئی جنھیں ہائیڈروکاربن اصلیہ کے سایانائیڈ خیال کیا جاتا ہے اور جس کا فارمولاRc=N ہے

nitrile के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) इन मुरक्कबात में से कोई जिन्हें हायड्रोकार्बन् असलीया के सायानाईड ख़्याल किया जाता है और जिस का फ़ार्मूलाRc=N है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nitrile)

نام

ای-میل

تبصرہ

nitrile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone