تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nipa" کے متعقلہ نتائج

nipa

مشرق بعید اور مشرقی ہندوستان کا ایک تاڑ سے سے ملتا ہوا درخت، fruticans Nipa ۔.

نَپا

اندازہ کیا ہوا ، وہ (چیز) جس کی پیمائش ہو چکی ہو ، ناپا ہوا ، معین ، محدود ، طے شدہ ، پیمائش کے مطابق ، ناپ کی ُرو سے صحیح و قطعی ۔

nappa

بھیڑ یا بکری کی کھال سے ایک خاص عمل کے ذریعے تیار ہونے والا نرم چمڑا۔.

nape

گُدّی

nappe

ارضیات: پتھر یا چٹان کی سل جو عموماً کسی اوپری دباؤ کے سبب آس پاس کی چٹانوں کو دبالے۔.

نِپان

وہ کھیت جس میں پانی کی آل نہ رہی ہو اور پودوں کی نمو (بڑھنا) رک جائے

نِپَٹ

ٹھیٹھ، بالکل، محض، نرا، مطلق

نِپَت

۔(ھ۔ بکسراول وفتح سوم) بیت کے معنی میں مستعمل تھا۔اب متروک ہے۔

نِپَٹھ

نپاٹھ، پڑھنا (پلیٹس)

نِپات

بیٹے کا بیٹا، پوتا

نپٹنا

ختم ہونا، چکنا، فیصل ہونا، طے ہونا

نِپَٹ جانا

رک : نپٹنا ، فیصلہ ہونا ، طے پانا ، ختم ہونا ۔ امید کی جاتی تھی کہ معاملہ صلح و صفائی سے نپٹ جائے گا ۔

نِپاتا

مطلوب ، مفتوح ، شکست خوردہ ؛ مقتول

نِپانا

تخلیق کرنا، وجود میں لانا، پیدا کرنا، بنانا، اُپچانا نیز پرورش کرنا

نِپاتنا

پھینکنا، گرانا، شکست دینا

nipa کے لیے اردو الفاظ

nipa

nipa کے اردو معانی

اسم

  • نیپا
  • نخل ملایا
  • ایک پھل دار کھجور یا نخیل
  • تاڑ
  • جزائر شرق الہند، فلپائن اور آسٹریلیا کا پھل دار تاڑ جس کے پتے چھت ڈالنے اور چٹائیاں اور ٹوکریاں بنانے میں بہت کام آتے ہیں
  • اس پھل دار تاڑ سے بنایا گیا محلول، تاڑی

nipa के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नेपा
  • नख़ल मिलाया
  • एक फुलदार खजूर या नख़ील
  • ताड़
  • जज़ाइर शिर्क़ उल-हिंद, फ़िलपाइन और ऑस्ट्रेलिया का फुलदार ताड़ जिस के पत्ते छत डालने और चटाईयां और टोकरीयां बनाने में बहुत काम आते हैं
  • इस फुलदार ताड़ से बनाया गया महलूल, ताड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nipa)

نام

ای-میل

تبصرہ

nipa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone