تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِپَٹ" کے متعقلہ نتائج

نِپَٹ

ٹھیٹھ، بالکل، محض، نرا، مطلق

نِپَٹھ

نپاٹھ، پڑھنا (پلیٹس)

نِپَٹ لینا

۔ رک : نپٹنا ، انجام کو پہنچانا ، ختم کرنا ۔

نِپَٹ جانا

رک : نپٹنا ، فیصلہ ہونا ، طے پانا ، ختم ہونا ۔ امید کی جاتی تھی کہ معاملہ صلح و صفائی سے نپٹ جائے گا ۔

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِپَٹ کے معانیدیکھیے

نِپَٹ

nipaTनिपट

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِپَٹ کے اردو معانی

سنسکرت - فعل متعلق

  • ٹھیٹھ، بالکل، محض، نرا، مطلق
  • قطعی، ٹھیک ٹھیک، پورا پورا، سرتا سر، مکمل طور پر، پوری طرح سے
  • بہت، بہت زیادہ، بے حد، بے انتہا، حد درجہ
  • غضب، آفت، قیامت، بلا
  • سراسر، تمام

شعر

Urdu meaning of nipaT

  • Roman
  • Urdu

  • TheTh, bilkul, mahiz, niraa, mutlaq
  • qati.i, Thiik Thiik, puura puura, sarita sar, mukammal taur par, puurii tarah se
  • bahut, bahut zyaadaa, behad, be.intihaa, had darja
  • Gazab, qiyaamat, bula
  • saraasar, tamaam

English meaning of nipaT

Sanskrit - Adverb

  • quite, wholly, absolutely, exactly
  • sort out

निपट के हिंदी अर्थ

संस्कृत - क्रिया-विशेषण

  • केवल; निरा; विशुद्ध
  • बिलकुल; सरासर; नितांत
  • अलग; बहुत।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निपटने की अवस्था, क्रिया या भाव

نِپَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِپَٹ

ٹھیٹھ، بالکل، محض، نرا، مطلق

نِپَٹھ

نپاٹھ، پڑھنا (پلیٹس)

نِپَٹ لینا

۔ رک : نپٹنا ، انجام کو پہنچانا ، ختم کرنا ۔

نِپَٹ جانا

رک : نپٹنا ، فیصلہ ہونا ، طے پانا ، ختم ہونا ۔ امید کی جاتی تھی کہ معاملہ صلح و صفائی سے نپٹ جائے گا ۔

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone