تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neuroma" کے متعقلہ نتائج
neuroma کے لیے اردو الفاظ
neuroma کے اردو معانی
اسم
- اعصاب یا ا عصابی نسیج میں بننے والی رسولی یا گلٹی۔.
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَرما
ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے
نَدِیمی
مصاحبت، ہم جلیسی و ہم نشینی، ندیم ہونے کی حالت یا کیفیت، ندیم کا منصب، ندیم کا کام، ندیم کا عہدہ، مصاحبی، بادشاہوں کے دربار کی مصاحبی
نَرمی سے پیش آنا
محبت اور مروت سے کام لینا ، ہر ایک سے ہنس کے ملنا ، بردباری اور تحمل سے پیش آنا ، بغیر غصے اور سختی کے لوگوں سے ملنا
نَرما جانا
نرم کرنا ، ملائمت اور نرمی پیدا کرنا ، موم کرنا ؛ نرم کر دینا ، ملائم کر دینا (کنا یۃ ً) زخمی کرنا ، چھیدنا ۔
نَرْمی سے کام لینا
رعایت برتنا ، بردباری اور تحمل سے کام لینا ، بجائے غصے کے ہنس کے کچھ سمجھانا یا کہنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (neuroma)
neuroma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔